شوبز
3ناکام شادیوں کےبعدگلوکارہ برٹنی اسپیئرنےپھرشادی کرلی
3ناکام شادیوں کےامریکی پاپ گلوکارہ برٹنی اسپیئرنےاپنےآپ سےشادی کرلی۔ ویڈیواینڈفوٹوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنےآفیشل اکاؤنٹ پرگلوکارہ برٹنی اسپیئرنےاپنی شادی کےبارےمیں مداحوں کےساتھ ...کرینہ کپورکامیرج سرٹیفکیٹ وائرل،مداح پریشان
بالی ووڈمیں بیبوکےنام سےشہرت رکھنےوالی اداکارہ کرینہ کپورکےمیرج سرٹیفکیٹ کی تصویرسوشل میڈیاپروائرہوگئی،جس میں شوہرکانام مداحوں کے لئے باعث پریشانی بن گیا۔ بالی ...مایاعلی کےڈانس نےسوشل میڈیاپردھوم مچادی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ مایاعلی کےڈانس نےسوشل میڈیاپردھوم مچادی۔ اداکارہ مایاعلی نےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ کےذریعےاپنےڈانس کی چندتصاویر شیئرکیں ،جن کوسوشل ...ویناملک نےنئےجیون ساتھی کی کس خوبی پرشادی کیلئے ہاں کی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی مشہورومعرف اداکارہ وشوہوسٹ ویناملک نے اپنے جیون ساتھی کی خوبیوں کاتذکرہ کرتےہوئے وہ خوبی بھی بتادی جس کی وجہ ...کس عمرمیں شادی کرنی چاہیےاداکارہ ثروت گیلانی نےنوجوانوں کومشورہ دیدیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ ثروت گیلانی نےشادی کےبارےمیں نوجوانوں کومشورہ دیتےہوئے کہاکہ 20سال کی عمر میں شادی ہرگز نہیں کریں بلکہ 30 ...چاہت علی خان کے’’توبہ توبہ‘‘پرکرن جوہرنےصارفین کومشورہ دیدیا
پاکستانی گلوکارچاہت فتح علی خان کےگانے’’توبہ توبہ‘‘پربھارتی فلمسازکرن جوہرنےصارفین کواہم مشورہ دےدیا۔ سوشل میڈیاپراپنےمنفرداورنئےطرزکےگانوں کی وجہ سےشہرت رکھنے والے گلوکارچاہت فتح علی ...اداکارکنورارسلان نےاہلیہ فاطمہ آفندی کےہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکارکنورارسلان نےاہلیہ اداکارہ فاطمہ آفندی کےہمراہ عمرےکی سعادت حاصل کرلی۔ اداکارکنورارسلان نےعمرہ کی ادائیگی کےدوران لی گئی تصاویرکوسوشل میڈیاایپ انسٹاگرام ...ہنی ٹریپ کیس،ملزمان کےجوڈیشل ریمانڈمیں توسیع
معروف ڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس میں عدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کے 11 شریک ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 ...کرینہ کپورنےکرشمہ کپورکےبارےبڑاانکشاف کردیا
بالی ووڈ میں بیبو کےنام سےشہرت رکھنےوالی کرینہ کپوراپنی بہن کرشمہ کپور کے بارےمیں بڑا انکشاف کرتےہوئے بتایاکہ سابق اداکارہ کرشمہ کا ...پاکستان کے لیجنڈ ری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے
پاکستان شوبزانڈسٹری کے لیجنڈ ری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے۔ عابد کشمیری نے سینکڑوں ٹی وی ڈرامہ سٹیج اور فلموں میں ...