شوبز
اداکارہ صابرہ سلطانہ کیلئے پنجاب حکومت نے امدادی چیک جاری کردیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معروف اداکارہ صابرہ سلطانہ کی علالت پر ان کی مالی معاونت کے لیے چیک جاری کردیا۔ وزیراعلیٰ ...بھارتی گلوکارہ و اداکارہ سلاکشنا پنڈٹ دل کا دورہ پڑنےسےچل بسیں
بھارتی گلوکارہ و اداکارہ سلاکشنا پنڈٹ دل کا دورہ پڑنےکےباعث چل بسیں۔ اداکارہ سلاکشنا پنڈٹ کےبھائی موسیقار للت پنڈت نےگلوکارہ کےانتقال کی ...’ڈونلڈ ٹرمپ میرے حقیقی والد ہیں‘راکھی ساونت کاانوکھاانکشاف
بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نےانوکھاانکشاف کرتےہوئےکہاہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ میرےحقیقی والد ہیں۔ بھارتی اداکارہ راکھی ساونت اکثروبیشتراپنےمتنازع بیانات اورمنفرداندازکی وجہ سےخبروں کی زینت ...بچپن میں گردوں کی سنگین بیماری لاحق ہوئی تھی،حمزہ علی عباسی کا انکشاف
پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکار حمزہ علی عباسی نے انکشاف کیاکےبچپن میں گردوں کی سنگین بیماری لاحق ہوئی تھی۔ اداکار حمزہ علی عباسی کے ...ہم سے غلطیاں ہوئیں، نوجوان اداکار جذباتی نہ ہوں، سمیع خان کا مشورہ
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارسمیع خان نےنئی جنریشن کومشورہ دیتےہوئےکہاکہ ہم سے جوغلطیاں ہوئیں، نوجوان اداکار جذباتی نہ ہوں۔ حال ہی میں ایک ...فلم انڈسٹری کے نامور پرڈیوسر ڈسٹری بیوٹر چودھری کامران اعجاز انتقال کر گئے
پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور پرڈیوسر ڈسٹری بیوٹر چودھری کامران اعجاز انتقال کر گئے۔ انہیں کچھ عرصہ قبل برین ہیمرج ہوا تھا ...لوک موسیقی کی پہچان، گلوکارہ ریشماں کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
لوک موسیقی کی پہچان، معروف گلوکارہ ریشماں کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے۔ 1947میں راجستھان میں پیداہونےوالی ریشماں کاخاندان برصغیر ...شادی اورمحبت قسمت میں لکھے ہوتے ہیں،اپنےوقت پرہی ہوتےہیں،صباقمر
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صباقمرنےکہاہےکہ شادی محبت اور بچے یہ سب قسمت میں لکھے ہوتے ہیں،اپنےوقت پرہی ہوتےہیں۔ اداکارہ صباقمرنےحال ہی ...بالی وڈلیجنڈری دھرمنیدرکی طبیعت ناساز:ہسپتال داخل
بالی وڈلیجنڈ ری اداکار دھرمنیدرکو طبیعت ناسازہونےپرہسپتال داخل کروادیاگیا۔ 89سالہ دھرمیندرکوطبیعت خراب ہونےپر ممبئی کے بریچ کینڈی ہسپتال میں داخل کروایاگیا،جس کی ...اداکارہ ماہیما چودھری کی دوسری شادی کی افواہیں فلم کی پروموشن نکلی
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ماہیما چودھری کی دوسری شادی کی افواہیں فلم کی پروموشن نکلی۔ بھارتی اداکارہ ماہیما چودھری کی اداکار ...



















