شوبز
شہریار نے حبا کو ریٹنگ کوئین کہہ دیا
پاکستانی معروف اداکار شہریار منور نے اداکارہ حبا بخاری کو ریٹنگ کوئین قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے ایک شو میں ...عاطف کی بیٹی مریم نواز سے بازی لے گئی
عالمی شہرت یافتہ گلوکارو اداکار عاطف اسلم کی بیٹی ‘حلیمہ عاطف‘ کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر چھا گئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو ...ماضی کی مشہور فلم ’’چوڑیاں‘‘ کا ریمیک بنانے کا اعلان
فلمساز سید نور کا مشہور فلم ’’چوڑیاں‘‘ کا ریمیک بنانے کا اعلان ۔ سید نور کی اہلیہ اور فلم چوڑیاں کی ہیروئن ...ماہرہ خان کو اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا
اٹلی: پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کو اٹلی کے دلکش مناظر سے لطف اندوز ہوتے ہوئے لی گئیں چند تصاویر سوشل میڈیا ...سلمان خان کے شادی نہ کرنے کی وجہ والد نے بتا دی
بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اپنے انٹرویو میں کہا کہ وہ شادی تب کریں گے جب انہیں کوئی مل جائے گا ...ربیکا خان کی ‘منگنی’ شدید تنقید کی زد میں
پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر ربیکا خان نے اپنے دیرینہ دوست حسین ترین سے منگنی کے چند دنوں سے جاری ...بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے ظہیر اقبال سے شادی کرلی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونا کشی اور ظہیر اقبال کی شادی کی تقریب ممبئی میں اداکارہ کے گھر پر ہوئی۔ تقریب ...حامد علی بیلا کو مداحوں سے بچھڑے23 برس بیت گئے
پاکستان کے معروف لوک گلوکار حامد علی بیلا کو مداحوں سے بچھڑے23 برس بیت گئے ۔ ان کی گائیکی کی لوک دُھنیں ...گلوکارہ مہک علی نے اپنا نیا گانا ’’چُوری‘‘ ریلیز کر دیا
مشہور گلو کارہ اور پلے بیک سنگر مہک علی نے اپنا نیا گانا ’’چُوری‘‘ ریلیز کردیا ۔ موسیقی کے شائقین کی جانب ...عارف لوہار کا گانا فیفا ورلڈ کپ کے آفیشل پیج کی زینت بن گیا
پاکستان کے مشہور لوک گلوکار عارف لوہار کا گانا فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے اپنے ورلڈکپ آفیشل پیج پر شئیر ...