شوبز
شوبز کی دنیا کا ناقابلِ فراموش نام’’علی اعجاز‘‘ کی 7 ویں برسی
صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار علی اعجاز کو بچھڑےسات برس بیت گئے۔ 2018 کو آج ہی کے دن اپنے چاہنے والوں کو روتا ...کمال احمدرضوی کومداحوں سےبچھڑے10برس بیت گئے
طنز و مزاح کا ناقابل فراموش نام اداکار کمال احمد رضوی کومداحوں سے بچھڑے 10برس بیت گئے۔ اداکارکمال احمدرضوی 1930میں بھارت میں ...فضاعلی کی ندایاسرپرتنقید:یاسر نواز میدان میں آ گئے
معروف اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر یاسر نواز نے اپنی اہلیہ، اداکارہ و میزبان ندا یاسر پر تنقید کرنے والی ساتھی اداکارہ فضا ...ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت: ملزم عمر حیات پر ناجائز اسلحہ کیس میں ...
ٹک ٹاکرثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت،عدالت نےملزم عمر حیات پر ناجائز اسلحہ کیس میں بھی فردِ جرم عائد کردی۔ اسلام ...خلیجی ممالک کا پاکستانی مخالف مواد پر بھارتی فلم ’دھریندر‘ پر پابندی کا فیصلہ
پاکستان مخالف مواددکھانےپربھارتی فلم’’دھریندر‘‘پر خلیجی ممالک نے نمائش روک دی۔ بھارتی فلم’’دھریندر ‘‘ کو 6 خلیجی ممالک میں بین کرنےکافیصلہ کیاگیا،سعودی عرب، ...نامورسرائیکی گلوکار منصور ملنگی کو مداحوں سے بچھڑے11 برس بیت گئے
نامورسرائیکی گلوکار منصور علی ملنگی کو مداحوں سے بچھڑے11 برس بیت گئے۔ یکم جنوری1947 ء کو ضلع جھنگ کے علاقہ گڑھ مہاراجہ ...ریکارڈنگ کے دوران ہراسگی کا معاملہ، سنگیتانے اعلیٰ حکام سےاپیل کردی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف ہدایت کارہ سنگیتا کے ڈرامے کی ریکارڈنگ رکوا دی گئی، جس پر ہدایتکارہ نےاعلیٰ حکام سےملزمان کیخلاف کارروائی ...سینئراداکارہ بابرہ شریف نےزندگی کی 71بہاریں دیکھ لیں
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ بابرہ شریف نےزندگی کی 71بہاریں دیکھ لیں۔ 10دسمبر1954کوپیداہونےوالی اداکارہ بابرہ شریف نےاپنےفنی کیرئیرکاآغاز 1973ء میں ڈرامہ کرن کہانی ...تھیٹرکل، آج اور کل تھیٹر کی تاریخ و تناظر پر جامع کتاب
تھیٹر کل، آج اور کل میں تھیٹر کا تعارف اور اس کی تفہیم پیش کی گئی ہے۔ بطور میڈیم اس کی ابلاغی ...ٹک ٹاکر لڑکی کے بال کاٹنے کا کیس: ملزمان کی ضمانت منظور
ٹک ٹاکر ایمان طاہر کے بال کاٹنے کےکیس میں گرفتاردونوں ملزمان کوعدالت نے ضمانتیں منظور کرکےرہائی کاحکم دےدیا۔ سول جج صوفیہ ملک ...



















