شوبز
بشنوئی گینگ کی بھارتی گلوکاربی پراک کوجان سےمارنےکی دھمکی
بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی کے گینگ نے پنجابی گلوکارپراتیک بچن المعروف بی پراک کوجان سے مارنےکی دھمکی دےدی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ...حنا آفریدی اور تیمور اکبر شادی کےبندھن میں بندھ گئے،تصاویرشول میڈیا پر وائرل
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا آفریدی اور تیمور اکبر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ حناآفریدی اورتیموراکبرکی شادی کی تقریب میں ...جواایپ تشہیرکیس:یوٹیوبرڈکی بھائی پرفردجرم عائدنہ ہوسکی
جواایپ تشہیرکیس میں یوٹیوبرسعدالرحمان عرف ڈکی بھائی پرآج فردجرم عائدنہ ہوسکی۔ لاہور کی ضلع کچہری میں جوا ایپ کی تشہیر کے کیس ...سٹیج کے نامورکامیڈین اداکار قیصر پیاکونوسربازوں نےلوٹ لیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کے نامورکامیڈین اداکار قیصر پیاکونوسربازوں نےلوٹ لیا۔ پاکستانی فلم انڈسٹری اور سٹیج کے نامورکامیڈین اداکار قیصر پیا بھی نوسربازوں کی ...انڈیا کی مشہور کامیڈی فلم ’گول مال‘ کے پانچویں حصے کی فروری سے شوٹنگ
بالی ووڈ کی کامیاب کامیڈی فرنچائز’’’گول مال ‘‘ کی پانچویں فلم کی رواں برس فروری کے آخر میں شوٹنگ شروع ہو گی۔ ...شادی سے قبل ہی طلاق سے متعلق پیشگوئی :ہانیہ عامرنےردعمل دیدیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ ہانیہ عامرنےشادی سے قبل ہی طلاق سے متعلق پیشگوئی پر ردعمل دیتےہوئےکہاکہ پہلے شادی تو ہونے دو۔ سماجی ...میرا نام لینا بند کریں،علیزے شاہ کی یاسر نواز کو آخری وارننگ
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ علیزےشاہ نےاداکار یاسرنوازکوآخری وارننگ دیتےہوئےکہاکہ میرا نام لینا بند کریں۔ورنہ ہتکِ عزت کا مقدمہ دائرکرو گئیں۔ انسٹاگرام پر ...فلم ’او رومیو‘ کا ٹیزر جاری ، شاہد کپور کے ’وائلنٹ‘ کردار کے چرچے
مشہور بھارتی ہدایت کار وشال بھردواج کی نئی فلم ’او ،رومیو‘ کا ٹیزرجاری کردیا گیا ۔ فلم میں اداکار شاہد کپور مرکزی ...ہالی وڈ کی نئی فلم ’’دی ڈیتھ آف روبن ہڈ‘‘کاآفیشل ٹریلر ریلیز
ہالی وڈ کی نئی ایکشن اور تھرلر فلم ’’دی ڈیتھ آف روبن ہڈ‘‘کاآفیشل ٹریلر ریلیز، فلم پاکستانی سینما گھروں کی کب زینت ...محبت وہ ہے جو انسان کو خود بدلنے پر مجبور کر دے،حریم فاروق
پاکستانی اداکارہ حریم فاروق نےکہاہےکہ کوئی ایسا انسان جو آپ کیلئے دوسروں سے لڑے اور خود کو تبدیل کرے واقعی آپ سے ...



















