شوبز
مشہورِ زمانہ گانے’’ٹو مچ‘‘کے گلوکار سینٹرل سی نے اسلام قبول کرلیا
مشہورِ زمانہ گانے’’ٹو مچ‘‘کے گلوکار سینٹرل سی نے اسلام قبول کرلیا۔ معروف برطانوی گلوکار اپنی منفرد موسیقی اور عام زندگی سے جڑے ...پہلی اے آئی پاکستانی فلم ’’دی نیکسٹ صلاح الدین‘‘ کی نمائش
پاکستان کی پہلی اے آئی سے بنی فلم ’’دی نیکسٹ صلاح الدین’’ریلیزکردی گئی۔ تفصیلات کےمطابق فلم کی کہانی غزہ کے مظلوموں کی ...گلوکارہ حدیقہ کیانی کاصوفیانہ انداز کا نیا گانا ’’ڈھولنا‘‘ ریلیز
پاکستان شوبزانڈسٹری کی نامور گلوکارہ حدیقہ کیانی کا نیا گانا ’’ڈھولنا‘‘ ریلیزہوگیا۔ حدیقہ کیانی کے اس گانے کے میوزک پروڈیوسر عرفان کیانی ...باکمال اداکار قاضی واجد کو مداحوں سے بچھڑے8 برس بیت گئے
پاکستان شوبزانڈسٹری کےباکمال اداکار قاضی واجد کو مداحوں سے بچھڑے8 برس بیت گئے۔ قاضی واجد کا اصل نام قاضی عبدالواجد انصاری تھا۔ ...ریپرطلحہ انجم نےمنگنی کرلی،تصاویرسوشل میڈیاپروائرل
پاکستان کے معروف ریپر طلحہ انجم نے حال ہی میں سوشل میڈیا انفلوئنسر اور زویا کریم سے منگنی کر لی ہے۔ منگنی ...لاہورمیں بسنت کاجشن: گلوکارہ’’ فادیہ شب وروز‘‘ کا بسنتی گانا ریلیز
لاہورمیں 25سال بعدبسنت کےجشن کےسلسلےمیں گلوکارہ’’ فادیہ شب وروز‘‘ نےبسنتی گانا ریلیزکردیا۔ تفصیلات کےمطابق جہاں صوبائی دارالحکومت لاہورمیں 25سال بعدحکومتی سطح پر ...تم میری میری بیٹی اور میں تمہاری اماں جانو ہوں، اسماعباس کاچیٹ جی پی ٹی ...
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ اسماعباس نےحیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہاکہ چیٹ جی پی ٹی میری بیٹی اورمیں اس کی اماں جانوہوں۔ ...بسنت میلہ: گلوکار رزی آر جے ، عمران ہاشمی،سائرہ طاہر اور جے علی نے نئے ...
لاہورمیں 25سال بعدبسنت لوٹنےپرگلوکار رزی آر جے ، عمران ہاشمی،سائرہ طاہر اور جے علی نے نئے گانے ریلیزکردئیے۔ تفصیلات کےمطابق جہاں صوبائی ...پنجابی سپر سٹار گلوکار’’ ملکو‘‘کا’’ڈسکور پاکستان‘‘ کیلئے گایا بسنت کا گانا ریلیز
بسنت کے رنگ،ڈسکور پا کستان کے سنگ ۔بسنت کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے دنیا بھر میں سب سےزیادہ پسند کیے ...دنیائے موسیقی کی ملکہ پکھراج کو مداحوں سے بچھڑے22 برس بیت گئے
دنیائے موسیقی کی ملکہ پکھراج کو مداحوں سے بچھڑے22 برس بیت گئے۔ تفصیلات کےمطابق 1914کو ریاست جموں کشمیر میں پیدا ہونے والی ...



















