شوبز
بغیرڈارئیورگاڑی چلانےوالاٹک ٹاکر گرفتار
قانون سب کیلئے برابر،بغیرڈارئیورگاڑی چلانےوالےٹک ٹاکر کواسٹنٹ کرنا مہنگاپڑھ گیاپولیس نےگرفتارکرلیا۔ تفصیلات کےمطابق حال ہی میں ٹک ٹاکرنےاپنےآفیشل اکاؤنٹ پرایک ویڈیوشیئرکی تھی ...ماضی کی مقبول اداکارہ نیلو بیگم کومداحوں سے بچھڑے 5برس بیت گئے
پاکستان شوبزانڈسٹری کی ماضی کی مقبول اور معروف اداکارہ نیلو بیگم کومداحوں سے بچھڑے 5برس بیت گئے۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکار شان کی ...جویریہ عباسی کا شوہر کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ،صارفین کی کڑی تنقید
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ جویریہ عباسی نے شوہر کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ کروایا،جس پرسوشل میڈیاصارفین کی جانب سے تنقیدجاری ہے۔ اداکارہ جویریہ ...جواایپ کی تشہیرکاکیس: عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں توسیع
جواایپ کی تشہیرکےکیس میں عدالت نے سعدالرحمان عرف (ڈکی)بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ لاہور کی سیشن ...حکومت کی جانب سےگانوں پرپابندی عدالت میں چیلنج
حکومت پنجاب کی جانب سے گانوں کی پابندی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست پی ٹی آئی رہنما ...طویل عرصہ بعد بسنت کے تہوار کی واپسی ، متعدد نئے گانے ریلیز
آسمان پر رنگ برنگی پتنگوں کے ساتھ مشہور بسنتی گانوں کی دھنوں نے شہر ِبے مثال لاہور کو مزید رنگین بنا دیا۔ ...ہانگ کانگ کے لیجنڈری مارشل آرٹس اداکار سیو لونگ لیونگ چل بسے
ہانگ کانگ کے لیجنڈری مارشل آرٹس اداکار اور اسٹنٹ مین سیو لونگ لیونگ 77 برس کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔ ...بیٹی سے مل کرپھرجوان ہوگئی ہوں،نشوبیگم
پاکستان شوبزانڈسٹری کی ماضی کی مشہور فلمی ہیروئن نشو بیگم نےکہاہےکہ بیٹی سے مل کر مجھے یوں لگا جیسے میں پھر سے ...کیاشاہدکپورکی اہلیہ بھی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنےکوتیار؟
بالی ووڈ کےمعروف اداکارشاہدکپورکی اہلیہ بھی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنےکوتیارہیں ؟ اہم تفصیلات سامنےآگئیں۔ بالی ووڈ کی مشہور فلمیں میں ہوں ...سمرتی مندھانا اور پالاش مچل کی شادی منسوخ ہونے کی وجوہات سامنےآگئیں
بھارتی ویمن کرکٹر سمرتی مندھانا اور میوزک کمپوزر پالاش مچل کی شادی منسوخ ہونے کی وجوہات سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے ...



















