کھیل
بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شبمن گل نےاعزازنام کرلیا
بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شبمن گل کابڑاکارنامہ ، منفرد اعزاز حاصل کرلیا۔ آئی سی سی نے جولائی کے پلیئرآف دی منتھ ...ایڈونچر ٹورازم کیلئے اہم اقدام،بلوچستان میں حب ریلی کا اہتمام
ایڈونچرٹورازم کو پروموٹ کرنے کیلئے اہم اقدام،بلوچستان میں سیاحت کو فروغ دینے کیلئے حب ریلی کب منعقد ہو گی؟تفصیلات منظر عام پر ...تیسراون ڈے:پاکستان کوعبرتناک شکست،ویسٹ انڈیزنےسیریزجیت لی
تیسرےون ڈےمیں پاکستان کومیزبان ٹیم کےہاتھوں عبرتناک شکست کا سامنا ،ویسٹ انڈیزنےسیریز2-1سےجیت لی۔ تین میچوں کی ون ڈےسیریزویسٹ انڈیزنےجیت لی،پاکستانی کرکٹ ٹیم ...تیسراون ڈے،پاکستان کاویسٹ انڈیزکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
تیسرےاورفیصلہ کن ون ڈےمیچ میں پاکستان نےویسٹ انڈیزکےخلاف ٹاس جیت کرمیزبان ٹیم کوپہلے بیٹنگ کرنےکی دعوت دےدی۔ ٹرینیڈاڈمیں کھیلےجارہےتین میچوں کی سیریزکےتیسرےاورآخری ...کرکٹ کیلئےحنیف محمدکی بےمثال خدمات کوہمیشہ یادرکھاجائےگا،محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )محسن نقوی نےکہاہےکہ پاکستان کرکٹ کیلئےحنیف محمدکی بےمثال خدمات کوہمیشہ یادرکھاجائےگا۔ چیئرمین پی سی بی محسن ...دوسراون ڈے:ویسٹ انڈیزنےپاکستان کو5وکٹوں سےشکست دیدی
3 ون ڈے میچز کی سیریز کےدوسرےمیچ میں میزبان ویسٹ انڈیزنےپاکستان کو5وکٹوں سےشکست دےکرسیریز1-1سےبرابرکرلی۔ ٹرینیڈاڈمیں کھیلےگئےسیریزکےدوسرےمیچ میں ویسٹ انڈیزنےٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ ...ون ڈےسیریز:پہلےمیچ میں پاکستان نےویسٹ انڈیزکودھول چٹادی
ون ڈے سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان نےویسٹ انڈیزکو5وکٹوں سےشکست دےدی۔ ٹرینیڈاڈ میں کھیلے گئے 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ ...خاتون سے مبینہ زیادتی کاالزام،پی سی بی نےکرکٹرحیدرعلی کومعطل کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نے کرکٹرحیدرعلی کوخاتون سے مبینہ زیادتی کےالزام میں معطل کردیا۔ خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں ...شائے ہوپ کی قیادت میں ویسٹ انڈیزکاپاکستان کیخلاف ون ڈےٹیم کااعلان
شائے ہوپ کی قیادت میں ویسٹ انڈیزنےپاکستان کیخلاف ون ڈےٹیم کااعلان کردیا۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف تین ون ...پی سی بی کا خواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ 2025-26 کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے خواتین کرکٹرز کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ 2025-26 جاری کر دیا۔ آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ...