کھیل
پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز: ٹرافی کی شاندار رونمائی
پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیسٹ سیریزکےلئےٹرافی کی شانداررونمائی کردی گئی۔ ٹرافی رونمائی تقریب کےدوران قومی کپتان شان مسعوداورساؤتھ افریقہ کے کپتان ایڈن ...جنوبی افریقہ کیخلاف پہلاٹیسٹ:پاکستان نےاسکواڈکااعلان کردیا
جنوبی افریقہ کےخلاف پہلےٹیسٹ میچ کےلئے پاکستان نےاسکواڈکااعلان کردیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے چوتھے سائیکل 27-2025 میں ...پاکستانی کوہ پیماہ اسدعلی نےتاریخ رقم کردی:دنیابھرکی تمام بلندترین چوٹیاں سرکرلیں
پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نےدنیابھرکی تمام بلندترین چوٹیاں سرکرکےتاریخ رقم کردی۔ پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے’’سیون سمٹ‘‘کا سفر ...ویمنزورلڈکپ:نیوزی لینڈنےبنگلہ دیش کوبڑےمارجن ہرادیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ویمنزورلڈکپ کےگیارہویں میچ میں نیوزی لینڈنےبنگلہ دیش کو100رنز سے شکست دے دی۔ بارساپارا کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےآئی ...جنوبی افریقہ کوبڑادھچکا:پروٹیز بولر کویِنا مپھاانجری کاشکار
جنوبی افریقہ کوبڑادھچکا،پروٹیز بولر کویِنا مپھاانجری کاشکارہونےکےباعث پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔ کرکٹ ساؤتھ افریقہ ...جنوبی افریقہ کیخلاف پہلا ٹیسٹ :قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے
جنوبی افریقہ کےخلاف پہلےٹیسٹ کےلئےپاکستانی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے۔ ذرائع کاکہناہےکہ پی سی بی ٹیم مینجمنٹ نےجنوبی ...ویمنزورلڈکپ:جنوبی افریقہ نےبھارت کو3وکٹوں سےشکست دیدی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ورلڈکپ کےدسویں میچ میں جنوبی افریقہ نےبھارت کو3وکٹوں سےشکست دےدی۔ آئی سی سی ویمنزورلڈکپ کےدسویں میچ ...پی سی بی کااہم اقدام: اپنا لائیو سٹریمنگ پلیٹ فارم لانچ کر دیا
شایقین کرکٹ کےلئےاہم خبر،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے اپنا لائیو سٹریمنگ پلیٹ فارم لانچ کر دیا۔ ’پی سی بی لائیو‘ کرکٹ ...ویمنزورلڈکپ:پاکستان کوٹورنامنٹ میں مسلسل تیسری شکست
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)ویمنزورلڈکپ میں گرین شرٹس کو مسلسل تیسری شکست کاسامنا ،دفاعی چیمپئن آسٹریلیانےپاکستان کو 107 رنزسےمات دے دی۔ کولمبو ...مائیکل ایتھرٹن کی پاک بھارت میچز نہ کرانےکی تجویز :بی سی سی آئی کاسخت ردعمل
سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن نےآئی سی سی کو آئندہ عالمی مقابلوں میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچز نہ کرانے کی ...