کھیل
بھارت نےچیمپئنزٹرافی میں پاکستان آنےسےانکارکردیا
کرکٹ شائقین کےلئے بُری خبر،بھارت نےچیمپئنزٹرافی میں پاکستان آنے سےانکارکردیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق بی سی سی آئی نےپاکستان کرکٹ بورڈ کو اپنے فیصلے ...دوسراون ڈے:پاکستان نےآسٹریلیاکوشکست دیکرسیریزبرابرکرلی
دوسرےون ڈےمیچ میں پاکستان نے آسٹریلیاکو9وکٹوں سےشکست دےکرتین میچوں کی سیریزایک ایک سےبرابرکرلی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلےگئےمیچ میں پاکستان نےٹاس جیت کرآسٹریلیاکوپہلےبیٹنگ کی ...نویں تھل جیپ ریلی کاآج سےباقاعدہ آغاز
نویں تھل جیپ ریلی کاآج سےمظفرگڑھ میں باقاعدہ آغازہوگا۔ایونٹ میں 100سےزائدخواتین اور مرد ریسرزحصہ لیں گے۔ نویں تھل جیپ ریلی کل کوالیفائنگ ...ایڈیلیڈکی پچ اچھی ہے،مثبت کرکٹ کھیلناہوگی،نسیم شاہ
پاکستان ٹیم کےفاسٹ بولرنسیم شاہ نےکہاہےکہ ایڈیلیڈکی پچ اچھی ہے،مثبت کرکٹ کھیلناہوگی،مکمل فٹ ہونےکےباوجودکریمپس کسی بھی وقت ہوسکتےہیں۔ ایڈیلیڈمیں قومی ٹیم کےفاسٹ ...ورلڈاسنوکرچیمپئن شپ:ایرانی کھلاڑی کوشکست ،پاکستانی محمدآصف نے فائنل جیت لیا
انٹرنیشنل بلیئرڈ اسنوکر فیڈریشن (آئی بی ایس ایف) کے ورلڈاسنوکرچیمپئن شپ کےفائنل میں پاکستان کے محمد آصف نے ایرانی حریف علی گھراہگوزلو ...ہم نے فیصلہ کیا کہ حالات کچھ بھی ہوں، ہم لڑیں گے،محمدرضوان
پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان محمدرضوان نےکہاہےکہ ہم نے فیصلہ کیا کہ حالات کچھ بھی ہوں، ہم لڑیں گے اور جیت کی کوشش ...ورلڈاسنوکرچیمپئن شپ:یواےای کوشکست دیکرپاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
انٹرنیشنل بلیئرڈ اسنوکر فیڈریشن (آئی بی ایس ایف) کے ورلڈاسنوکرچیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف نےیواےای کےمحمدشہاب کوشکست دےکرسیمی فائنل کےلئے ...پہلاون ڈے:سنسنی خیزمقابلےکےبعدآسٹریلیانےپاکستان کوشکست دیدی
تین میچزکی سیریزمیں آسٹریلیانےپہلےون ڈےمیچ میں سنسنی خیزمقابلےکےبعد پاکستان کوشکست دے کرفتح اپنےنام کرلی۔ میلبرن میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیانےٹاس جیت ...ہانگ کانگ سپرسکسز:پاکستان کوفائنل میں شکست،سری لنکاٹرافی لےاُڑا
ہانگ کانگ سپرسکسزکےفائنل میں پاکستان کوشکست دےکرسری لنکاٹرافی لے اُڑا۔ مونگ کوک میں کھیلے گئےمیگا ایونٹ کے فائنل میں سری لنکانےٹاس جیت ...ہانگ کانگ سپرسکسز:پاکستان جنوبی افریقہ کوشکست دیکرسیمی فائنل میں پہنچ گیا
ہانگ کانگ سپرسکسزکےکوارٹرفائنل میں پاکستان کےہاتھوں جنوبی افریقہ کوشکست ،گرین شرٹ نے سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ ایونٹ کامیچ ہانگ کانگ میں ...