کھیل
سینٹرل کنٹریکٹ کے بعد کرکٹرز کو ماہانہ کتنی تنخواہ ملے گی ؟
سینٹرل کنٹریکٹ کے بعد کرکٹرز کو ماہانہ کتنی تنخواہ ملے گی ؟نئے معاہدوں میں کھلاڑیوں کی سابقہ میچ فیس اور ماہانہ تنخواہ ...ہانگ کانگ سکسز،پاکستان نےبھارت کوشکست دیکرکوارٹرفائنل میں جگہ بنالی
ہانگ کانگ سکسزمیں پاکستان نےروایتی حریف بھارت کوشکست دےکرکوارٹرفائنل میں جگہ بنالی۔ ایونٹ کامیچ ہانگ کانگ میں کھیلاگیاجہاں پرپہلےبیٹنگ کرتےہوئے بھارتی ٹیم ...قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ : پاکستان نےچاندی کاتمغہ جیت لیا
قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کےمحمد ریان زمان نےچاندی کاتمغہ جیت لیا۔ دوحہ میں قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن ...مکسڈمارشل آرٹس فائٹ:بھارت کوشکست دیکرپاکستانی فائٹرز نے میدان مار لیا
مکسڈمارشل آرٹس فائٹ،فیدر ویٹ اور بینٹم ویٹ میں پاکستانی فائٹرزنےبھارت کے کھلاڑیوں کو پچھاڑ دیا،قومی کھلاڑیوں نےایونٹ کامیلہ لوٹ لیا۔ پاک بھارت ...متحدہوکرکھیلنااورآخری بال تک لڑناکامیابی کی ضمانت ہے،محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ متحد ہوکر کھیلنا اورآخری بال تک لڑنا کامیابی کی ضمانت ہے،پاکستانی ٹیم کےکھلاڑی باصلاحیت ...دورہ آسٹریلیااورزمبابوےکیلئے قومی ٹیم کااعلان کردیاگیا
قومی ٹیم کے سلیکٹرز کی جانب سے دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لیے 15 رکنی اسکواڈز کا اعلان کیا گیا ہے۔ اعلان ...قومی ٹیم میں گروپ بندی،کپتان رضوان بول پڑے
وائٹ بال کرکٹ ٹیم کےکپتان محمدرضوان بھی ٹیم میں گروپ بندی کےمعاملے پربول پڑے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی کےہمراہ ...دورہ آسٹریلیا: جیسن گلیسپی قومی کرکٹ ٹیم کےہیڈکوچ مقرر
دورہ آسٹریلیا اورزمبابوےکےلئے جیسن گلیسپی قومی کرکٹ ٹیم کےوائٹ بال کےہیڈکوچ ہوں گے۔ پی سی بی کےمطابق گیری کرسٹن کےاستعفیٰ کےبعدقومی کرکٹ ...پی سی بی سےاختلافات:ہیڈکوچ گیری کرسٹن مستعفی
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)سےاختلافات کےباعث قومی کرکٹ ٹیم کےہیڈکوچ گیری کرسٹن اپنے عہدےسےمستعفی ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق وائٹ بال ٹیم کےہیڈکوچ گیری ...پی سی بی نےفخر، امام اور نوازکوسینٹرل کنٹریکٹ سےآؤٹ کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےفخر، امام اور نوازکوسینٹرل کنٹریکٹ سےآؤٹ کردیا،تین کھلاڑیوں کو شامل نہ کرنے پر سوال اُٹھ گئے۔ پی سی ...