کھیل
پی ایس ایل11:دفاعی چیمپئن لاہورقلندرزکافاتحانہ آغاز،حیدرآبادکنگزمین کو 69 رنز سے شکست
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کےگیارہویں ایڈیشن کےافتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہورقلندرزنےفاتحانہ آغاز کرتے ہوئے حیدر آباد کنگزمین کو69رنزسےشکست دےدی۔ لاہور کے ...انتظارکی گھڑیاں ختم :پی ایس ایل کامیلہ آج سجےگا
شائقین کرکٹ کےانتظارکی گھڑیاں ختم ہوئیں،پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کےگیارہویں ایڈیشن کاآغازآج لاہورسےہورہاہے۔ پاکستان سپرلیگ کےگیارہویں ایڈیشن میں چوکوں اورچھکوں کی بہارکاسلسلہ شروع ...انتظارکی گھڑیاں ختم،پی ایس ایل کامیلہ سجنےمیں ایک روزباقی
شا ئقین کرکٹ کےانتظارکی گھڑیاں ختم ہوگئیں،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل )کےگیارہویں ایڈیشن کامیلہ سجنےمیں ایک روزباقی رہ گیا۔ پاکستان سپرلیگ کےگیارہویں ...عاطف اسلم کی آوازمیں پی ایس ایل 11کانغمہ جاری
عاطف اسلم کی آوازمیں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارھویں ایڈیشن کا نغمہ جاری کردیا گیا۔ عالمی شہرت یافتہ نامور ...قومی کھلاڑی صاحبزادہ فرحان آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے صاحبزادہ فرحان کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا۔ رواں سال فروری ...74 سالہ پاکستانی معمر ترین ویلڈر نسیم الدین نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی ہیٹرک مکمل ...
74 سالہ پاکستانی بزرگ ویلڈر نسیم الدین نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ نے ...پی ایس ایل لاہور ، کراچی تک محدود،افتتاحی تقریب منسوخ ، اسٹیڈیم میں شائقین پر ...
پاکستان کرکٹ بورڈنےپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی افتتاحی تقریب منسوخ کردی،ایونٹ کےتمام میچزلاہوراور کراچی تک محدودکرنےکافیصلہ کرلیا گیا،جبکہ اسٹیڈیم میں ...پی ایس ایل11 کی انفینیٹی ٹرافی لاہور پہنچ گئی
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)گیارہ ایڈیشن کی انفینیٹی ٹرافی لاہور پہنچ گئی،یہ ٹرافی مختلف شہروں کا سفر کرتی ہوئی پشاور سے لاہور ...انسانوں کیلئے چیلنج:جدید ترین روبوٹ اب ٹینس بھی کھیلنے لگے
روبوٹ اور انسان میں ٹینس میچ،ٹینس کھیلنے والا روبوٹ، جو اس کھیل کا مستقبل بدل کر رکھ دے گا۔ چینی کمپنی گال ...منتظر ہیں تمام ٹیمیں ورلڈ کپ میں باہمی احترام کےجذبے کیساتھ حصہ لیں،صدر فیفا
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر گیانی انفینٹینونےکہاہےکہ ہم منتظر ہیں تمام ٹیمیں ورلڈ کپ میں باہمی احترام کےجذبے کیساتھ حصہ ...



















