کھیل
قومی ہیرو ارشد ندیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال
قومی ہیروگولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیاگیا۔ ڈی جی سپورٹس پنجاب خضر افضال چودھری نےلاہورکےعلامہ اقبال ایئرپورٹ پر ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان نےبنگلہ دیش کووائٹ واش کردیا
پاک بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں شاہینوں نےبنگلہ دیش کو7وکٹوں سےشکست دے کروائٹ واش کردیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں ...فخرپاکستان ارشدندیم نےایک اورگولڈمیڈل جیت لیا
فخرپاکستان ارشدندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ جنوبی کوریا میں ہونے والےایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کے ...سابق کرکٹرکامران اکمل کا بابراعظم کےوالدکواہم مشورہ
قومی ٹیم کےسابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے بابراعظم کے والد اعظم صدیقی کو اپنی حدود میں رہنے کا مشورہ دیدیا۔ ...ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ، ارشد ندیم نےفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
جیولن تھرور ارشد ندیم کی ایک اور کامیابی ، پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھرور ارشد ندیم اوریاسر سلطان نے ایشین ...آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ویمنز پلئیرز کی رینکنگ جاری:پاکستانی سپنرسعدیہ اقبال سرفہرست
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ویمنز پلئیرز رینکنگ جاری کردی،پاکستانی سپنرسعدیہ اقبال نےپہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ (عتیق ملک ...پہلاٹی ٹوئنٹی:پاکستان نےبنگلہ دیش کو37رنزسےشکست دیدی
پاکستان نےپہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش کو37سےرنزسےشکست دےکرسیریزمیں واضح برتری حاصل کرلی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےتین ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریزکےپہلےمیچ میں ...زورکاجوڑ:پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان پہلاٹی ٹوئنٹی آج کھیلاجائیگا
شائقین کرکٹ کے لئے خوشخبری ،پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان پہلاٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلاجائےگا۔ پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچزکی ...پاکستان بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان
پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیاگیا۔ (عتیق ملک سے)پاکستان اور بنگلہ دیش کے ...شاہین آفریدی پی ایس ایل10کی ٹیم کےکپتان مقرر
شاہین شاہ آفریدی کو پاکستان سپرلیگ( پی ایس ایل)10 کی ٹیم کا کپتان مقررکردیاگیا۔ (عتیق ملک)پاکستان سپرلیگ10 میں لاہور قلندرز کو چار ...