کھیل
میک حیسن اورعاقب جاویدکوپی سی بی میں عہدےمل گئے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے میک حیسن کو وائیٹ بال ہیڈ کوچ مقرر کرلیااورعاقب جاوید کو ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس مقرر کردیاگیا۔ چیئرمین پی ...پی ایس ایل 10:بقیہ میچزکےشیڈول کااعلان کردیاگیا
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )سیزن10کےبقیہ میچزکےشیڈول کااعلان کردیاگیا۔ سیٹی بجے گی ، میدان سجے گا،کھیل جمے گا،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 ...ویرات کوہلی کاٹیسٹ کرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان
بھارتی بلےبازویرات کوہلی نےٹیسٹ کرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔ مایانازبلےبازویرات کوہلی نےاپنی ریٹائرمنٹ کےحوالےسےسوشل میڈیا پر پیغام لکھاجس میں ان کاکہناہےکہ میں ٹیسٹ ...ایڈونچرٹورازم:پاکستانی کوہ پیما ساجد سد پارہ نے دنیا کی ساتویں بلند ترین چوٹی سر کر ...
ایڈونچرٹورازم کے حوالے سےپاکستانی کوہ پیماکا اہم کارنامہ،ساجد سدپارہ نے دنیا کی ساتویں بلند ترین چوٹی اضافی آکسیجن کے بغیر سر کر ...جنگی جنون میں مبتلابھارت خوفزدہ،آئی پی ایل معطل کردی
جنگی جنون میں مبتلا بھارت پاکستان سے خوفزدہ،مودی سرکارنےانڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) معطل کردی۔ بھارتی میڈیا کےمطابق بی سی سی آئی ...پاک بھارت کشیدہ صورتحال:پی ایس ایل کویواےای منتقل کرنے کا فیصلہ
پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے بقیہ میچزیواےای منتقل کرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔پاکستان سپرلیگ10کےبقیہ میچزاب متحدہ ...پی ایس ایل10:گلیڈی ایٹرزنےیونائیٹڈکو109رنزسےشکست دیدی
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کے26ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنےاسلام آبادیونائیٹڈکو109رنز سے شکست دےدی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےگروپ میچ ...بھارتی جارحیت:پی ایس ایل شیڈول میں تبدیلی ہوگی یانہیں؟پی سی بی کابڑااعلان
پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کی صورتحال کے پیش نظر پی سی بی نےپی ایس ایل کےشیڈول میں تبدیلی نہ کرنےکافیصلہ ...پی ایس ایل10:زلمی نےسلطانزکو7وکٹوں سےہرادیا
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10 کے25 ویں میچ میں پشاورزلمی نےملتان سلطانزکو7وکٹوں سے شکست دےدی۔ اولیاں کےشہرملتان میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےگروپ میچ ...پی ایس ایل10:کنگزنےسنسنی خیزمقابلےکےبعد قلندرزکو4وکٹوں ہرادیا
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کے 24 ویں میچ میں کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرزکو4وکٹوں سےشکست دےکرمیدان مارلیا۔ لاہورکےقذافی ...