کھیل
بنگلہ دیش اےنےپاکستان شاہینزکوشکست دیدی
بنگلہ دیش اےنےپاکستان شاہینزکودوسرےچارروزہ میچ میں 5رنزسےشکست دےدی۔ ڈارون میں کھیلےگئےمیچ میں بنگلہ دیش اےنےپاکستان شاہینزکو دوسرے چار روزہ میچ میں 5 ...ہمیں اپنی کارکردگی میں بہتری لانےکی ضرورت ہے،نداڈار
پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان نداڈارنےکہاہےکہ ہمیں اپنی فٹنس ،بیٹنگ اور فیلڈنگ میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کوٹی ...پاکستان شاہینزکیخلاف بنگلہ دیش اے258رنزپرآؤٹ
پاکستان شاہینزکےخلاف دوسرےچارروزہ میچ کےپہلےدن بنگلہ دیش اے258رنزبناکرآؤٹ ہوگئی۔ ڈارون میں کھیلےگئےمیچ میں پاکستان شاہینزکےکپتان صاحبزادہ فرحان نے ٹاس جیت کر بنگلہ ...فاسٹ باولرشاہنوازدھانی انجری کاشکار
پاکستانی فاسٹ باولرشاہنوازدھانی انجری کاشکارہونےکےباعث ڈارون ٹورسےآؤٹ ہوگئے۔ پاکستانی کھلاڑی شاہنوازدھاتی کمر کی تکلیف میں مبتلاہونےسے ڈارون ٹور سے باہرہوگئے۔پاکستان واپسی پر ...ویمن ایشیاکپ میں قومی ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
ویمن ایشیاکپ میں قومی ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی۔پاکستان کی کرکٹ ٹیم ٹی20 ویمن ایشیا کپ میں10 وکٹوں سے میچ جیتنے ...بنگلہ دیش اےاورسری لنکااےکرکٹ ٹیموں کادورہ پاکستان کاشیڈول جاری
بنگلہ دیش اےاورسری لنکااےکی کرکٹ ٹیمیں رواں سال پاکستان کادورہ کریں گی۔ دونوں ٹیمیں پاکستان شاہینز کے خلاف 4 چار روزہ میچز ...پاکستان شاہینزکےہاتھوں بنگلہ دیش اےکوشکست
پاکستان شاہینزنے148رنزسےبنگلہ دیش اےکوشکست دےکرسیریزمیں 1-0برتری حاصل کرلی۔ ڈارون کےڈی ایکس سی ایرنیامیں کھلےگئےمیچ میں پاکستان شاہینزنےپہلےکھیلتےہوئےبنگلہ دیش اےکو428رنزکاہدف دیاتھاجس کےجواب میں ...نیشنل ویمنزفٹبال چیمپئن شپ کاآغازکل سےہوگا
نیشنل ویمنزفٹبال کلب چیمپئن شپ2024کاآغازکل سےہوگا۔ پہلے راؤنڈ کے میچز 21 سے 26 جولائی تک کھیلے جائیں گے ، میچز لاہور، کراچی ...بابر،شاہین اوررضوان کی گلوبل ٹی20میں شرکت مشکوک
گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈامیں شرکت کےلئے بابراعظم،شاہین شاہ آفریدی اورمحمدرضوان کواین اوسی جاری نہ ہونےکاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق بابر اعظم ، شاہین ...ویمنزٹی 20ایشیاکپ کاکل سےآغازہوگا
اےسی سی کےزیراہتمام ویمنزٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ کاآغازکل سےہوگا۔ اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کا میلہ کل سےسرلنکاکےشہر دمبولا میں ...