کھیل
پاکستانی خاتون ایتھلیٹ کا لندن میراتھن میں گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم
پاکستان کا نام دنیا میں روشن،پاکستانی ایتھلیٹ مونا خان نے لندن میراتھن میں گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ پاکستان کیلئے باعث ِ ...ایشز سیریز:انگلینڈ ٹیم 15 سال بعد آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ جیتنےمیں کامیاب
انگلینڈ ٹیم آسٹریلیا کےگھرمیں 15 برس بعد ٹیسٹ میچ جیتنے میں کامیاب ہوگئی۔ میلبرن کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئے ایشز سیریز کے چوتھے ...پی سی بی کی دو نئی پی ایس ایل ٹیمیں بیچنے کیلئے ٹیکنیکل ایویلیوایشن مکمل
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی دو نئی پی ایس ایل ٹیمیں بیچنے کیلئے ٹیکنیکل ایویلیوایشن مکمل ہوگئی۔ دو نئی فرنچائزز کے ...بی پی ایل میں افسوسناک واقعہ، ڈھاکا کیپیٹلز کے کوچ دل کا دورہ پڑنے سے ...
بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل )کی ٹیم ڈھاکا کیپیٹلز کےکوچ محبوب علی کودوران ٹریننگ دل کادورہ پڑا جو جان لیوا ...پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کیلئے 12 پارٹیوں کی بڈنگ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی فروخت کے لیے جاری ...پاکستان کی ویمن کرکٹر سدرا نواز پیاگھرسدھارگئیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کی بلےباز سدرا نواز شادی کےبندھن میں بندگئیں۔ سدرانوازکی شادی کی پروقار تقریب لاہورکےفارم ہاؤس میں منعقدہوئی۔شادی کی تقریب ...سر فراز احمد رپورٹنگ، مشن مکمل ہوا،سرفراز احمد نے فیلڈ مارشل کے ہمراہ تصویر شیئر ...
انڈر19ایشیاکپ کےفائنل میں پاکستانی ٹیم نےبھارت کو191رنز کے بڑے مارجن سےشکست دی،جس کےبعدقومی کرکٹ ٹیم کےمینٹوراورسابق کپتان سرفرازاحمد کی سوشل میڈیاپراسٹوری وائرل ...دورہ سری لنکاکیلئےپاکستانی اسکواڈکااعلان جلد متوقع
دورہ سری لنکاکےلئےپاکستان اسکواڈکااعلان جلد متوقع ہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈکےلئےپی سی بی بورڈ حکام کامشاورتی عمل جاری ہے،جبکہ شاداب خان ...انڈر19ایشیاکپ فائنل :بھارتی کھلاڑیوں کی اشتعال انگیزی،پی سی بی کامعاملہ آئی سی سی میں اٹھانےکافیصلہ
انڈر19ایشیاکپ فائنل میں بھارتی کھلاڑیوں کی اشتعال انگیزی کامعاملہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) میں ...انڈر 19ایشیاکپ فائنل: پاکستان بھارت کو191رنزسے شکست دیکرچیمپئن بن گیا
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو191 رنز کے بڑےمارجن سےشکست دےکرٹائٹل ...



















