کھیل
چیمپئنزٹرافی فائنل:دبئی پولیس کی قوانین کی خلاف ورزی پروارننگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کےفائنل میچ کےلئے دبئی پولیس نےقوانین کی خلاف ورزی پروارننگ جاری کردی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی ...کون ہوگاکرکٹ کاچیمپئن؟فیصلہ کن گھڑی قریب
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کاسہراکس کےسرسجےگا،بھارت میدان مارےگایا پھرنیوزی لینڈبازی جیتےگا۔فائنل میچ اتوارکوکھیلاجائےگا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کامیلہ ...چیمپئنزٹرافی:فائنل سےقبل بھارت کوبڑادھچکا،اہم کھلاڑی انجری کاشکار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےفائنل سےقبل بھارت کوبڑادھچکا،اہم کھلاڑی انجری کاشکارہوگئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کامیلہ اپنےاختتام کی جانب ...سپیشل اولمپک ورلڈونٹرگیمزمیں شرکت کیلئےپاکستانی دستہ اٹلی روانہ
سپیشل اولمپک ورلڈونٹرگیمزمیں شرکت کےلئےپاکستانی دستہ اٹلی روانہ ،سپیشل ایتھلیٹس براستہ ابوظہبی ٹیورن جائیں گے۔ سپیشل اولمپکس ورلڈگیمز8تا15مارچ اٹلی کےشہرٹیورن میں ہوں ...فائنل میچ بہت مختلف ہوتاہےیہ کھلاڑیوں کوبھی علم ہے،کپتان میچل سینٹز
نیوزی لینڈکےکپتان میچل سینٹزنےکہاہےکہ فائنل میچ بہت مختلف ہوتاہےیہ کھلاڑیوں کوبھی علم ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کامیلہ اپنےاختتام کی جانب ...بنگلہ دیشی کھلاڑی کاون ڈےکرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان
بنگلہ دیش کےمشفیق الرحیم نےون ڈےکرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔ مشفیق الرحیم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے2سال قبل ہی ریٹائرہوچکےہیں جبکہ وہ ٹیسٹ کرکٹ ...چیمپئنزٹرافی:فائنل میں بھارت اورنیوزی لینڈکی ٹیمیں ٹکرائیں گی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےفائنل میں بھارت اورنیوزی لینڈکی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی میں چوکوں اورچھکوں کی ...دوسراسیمی فائنل:نیوزی لینڈنےجنوبی افریقہ کوہراکرفائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےدوسرےسیمی فائنل میں نیوزی لینڈنےجنوبی افریقہ کو50رنزسےشکست دےکرفائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلئےگئےآئی سی سی ...چیمپئنزٹرافی میں ناکامی :آسٹریلیاکےاہم کھلاڑی کاریٹائرمنٹ کااعلان
چیمپئنزٹرافی میں ناکامی پرآسٹریلیاکےاہم کھلاڑی اسٹیواسمتھ نےون ڈےکرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔ چیمپئنزٹرافی میں اسٹیواسمتھ نےپیٹ کمزکی غیرموجودگی میں کپتانی کی تھی، چیمپئنز ...دوسراسیمی فائنل:نیوزی لینڈکاجنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےدوسرےسیمی فائنل میں نیوزی لینڈنےجنوبی افریقہ کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلئےجارہےآئی سی ...