کھیل
آسٹریلیانےویسٹ انڈیزکیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکلین سوئپ کرلی
کرکٹ کےبادیاشاہ آسٹریلیانےویسٹ انڈیزکےخلاف انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی سیریزکلین سوئپ کرلی۔ ویسٹ انڈیزکوہوم سیریزمیں آسٹریلیاکےہاتھوں کلین سوئپ کاسامناکرناپڑا، آسٹریلیانےویسٹ انڈیزسےپانچ ٹی ٹوئنٹی میچزکی ...پی سی بی نےڈومیسٹک کرکٹ کیلئےنئی فٹنس پالیسی متعارف کرادی
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ کیلئےنئی فٹنس پالیسی متعارف کرادی۔ پی سی بی کے لیڈاسٹرنتھ اینڈکنڈیشننگ کوچ یاسرملک کاکہناتھاکہ ...ٹی ٹوئنٹی سیریز،پاکستانی اسکواڈویسٹ انڈیزپہنچ گیا
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیزانٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئےقومی اسکواڈلاڈرہل پہنچ گیا۔ پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی ٹونئٹی انٹرنیشنل سیریز کےلئےقومی سکواڈ نے لاڈرہل ...تیسراٹی ٹوئنٹی ،ویسٹ انڈیزکوشکست،آسٹریلیاکے ٹم ڈیوڈ نے کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
تیسرےانٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیزکوشکست، آسٹریلیاکےبلےباز ٹم ڈیوڈ نے دھواں دھار بیٹنگ کرتےہوئے کئی ریکارڈاپنےنام کرلئے۔ ویسٹ انڈیزاورآسٹریلیاکےدرمیان ٹی ٹوئنٹی ...ایشیاکپ کی ممکنہ تاریخوں اورمقام کااعلان کردیاگیا
صدراےسی سی محسن نقوی نےایشیاکپ کی ممکنہ تاریخوں اورمقام کااعلان کردیا۔ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نےسماجی رابطےکی سائٹ ایکس ...ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز ، پاکستان اسکواڈ کا اعلان کردیا ...
ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان کردیاگیا۔ ویسٹ انڈیز کی سیریز میں ...تیسراٹی ٹوئنٹی ،پاکستان نےبنگلہ دیش کو74رنزسےشکست دیدی
ٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےاورآخری میچ میں پاکستان نےبنگلہ دیش کو74 رنز سے شکست دےدی۔ میر پور کے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے گئےسیریزکےتیسرےاورآخری ...تیسراٹی ٹوئنٹی،پاکستان کابنگلہ دیش کوجیت کیلئے179رنزکاہدف
پاکستان نےتیسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش کوجیتنےکےلئے179رنزکاہدف دےدیا۔ میر پور کے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے جارہےسیریزکےتیسرےاورآخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں ...ایشیا کپ سےمتعلق جلد فیصلہ ہو گا، کوئی بھی سیاست نہیں چاہتا، محسن نقوی
ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نےکہاہےکہ ایشیا کپ سےمتعلق جلد فیصلہ ہو گا، کوئی بھی سیاست نہیں چاہتا۔ صدرایشین کرکٹ ...آئی سی سی نےٹی ٹوئنٹی پلیئرزکی رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے تازہ ترین ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری کر دی،جس میں پاکستان کے بابر اعظم اور محمد ...



















