کھیل
چیمپئنزٹرافی:فخرزمان کی جگہ امام الحق ٹیم میں شامل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی میں فخرزمان کی جگہ امام الحق کوٹیم میں شامل کرلیاگیا۔ آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل ...چیمپئنزٹرافی:بھارت کیخلاف ٹاس جیت کربنگلہ دیش کابیٹنگ کافیصلہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) چیمپئینز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بھارت کے خلاف بنگلہ دیش نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ دبئی ...پاکستان کوبڑادھچکا،فخرزمان انجری کاشکار،چیمپئنزٹرافی سےباہر
شائقین کرکٹ کیلئے بُری خبر،نیوزی لینڈسےشکست کےبعدپاکستان کو بڑ ادھچکا ،قومی ٹیم کے اوپنر فخرزمان انجری کےباعث چیمپئنزٹرافی سےباہرہوگئے۔ گزشتہ روزکراچی کےنیشنل ...چیمپئنزٹرافی:پاکستان کوپہلےمیچ میں نیوزی لینڈسے60رنزسےشکست
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کےپہلےمیچ میں پاکستان کونیوزی لینڈکےہاتھوں 60رنزسےعبرتناک شکست کاسامناکرناپڑا۔ کراچی کےبینک سٹیڈیم میں کھیلےگئےچیمپئنزٹرافی کےافتتاحی میچ ...شائقین کرکٹ کیلئےبُری خبر،اوپنرفخرزمان انجری کاشکار
شائقین کرکٹ کیلئےبُری خبر،چیمپئنزٹرافی کےپہلےمیچ میں قومی ٹیم کےاوپنرفخرزمان انجری کاشکار ہوگئے۔ کراچی کےنیشنل سٹیڈیم میں چیمپئنزٹرافی کےپہلےمیچ میں پاکستان اورنیوزی لینڈکی ...چیمپئنزٹرافی:پاکستان کاٹاس جیت کرنیوزی لینڈکیخلاف فیلڈنگ کافیصلہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےافتتاحی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کرنیوزی لینڈکوپہلےبیٹنگ کی دعوت دی۔ کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم ...چیمپئنزٹرافی کی افتتاحی تقریب،پاک فضائیہ کاشاندارفلائی پاسٹ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی2025کی افتتاحی تقریب کےموقع پرپاک فضائیہ نےشاندارفلائی پاسٹ کامظاہرہ کیا۔ کراچی میں چیمپئنزٹرافی2025کے پرمسرت موقع پرپاک ...آئی سی سی نےچیمپئنزٹرافی کیلئےکمنٹری پینل کااعلان کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نےچیمپئنزٹرافی کیلئےکمنٹری پینل کااعلان کردیا۔ کمنٹری پینل میں رمیزراجہ،وسیم اکرم اوربازیدخان شامل ہونگےجبکہ ناصر حسین،این اسمتھ،این بشپ، ...آئی سی سی چیمپئنزٹرافی ،کئی ٹیموں کےسٹارزانجری کاشکار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی سےقبل کئی ٹیموں کےسٹارزانجری کاشکارہونےکی وجہ سے میگاایونٹ سےباہرہوگئے۔ چیمپئنزٹرافی سےقبل انجریزٹیموں کےلئےدردسربن گئی،پاکستانی بلےبازصائم ایوب ...انتظارکی گھڑیاں ختم،پاکستان میں چیمپئنزٹرافی کا میلہ آج سجےگا
انتظارکی گھڑیاں ختم،پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنز ٹرافی کامیلہ آج سجے گا،میگاایونٹ کےافتتاحی میچ میں پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیمیں ...