کھیل
سنچورین ٹیسٹ:پاکستان کی پوری ٹیم 211پرآؤٹ ہوگئی
سنچورین ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزمیں جنوبی افریقہ کےخلاف پاکستان کی پوری 211 رنز بناکرآؤٹ ہوگئی۔ ٹاس: سنچورین میں کھیلےجارہےپہلےٹیسٹ میچ میں ...باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پیچھے چھپی اصل کہانی کیا ہے؟
باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پیچھے چھپی اصل کہانی کیا ہے؟ہر سال جب بھی باکسنگ ڈے ٹیسٹ آتا ہے تو کرکٹ شائقین ...سپورٹس ٹورازم کا فروغ:وادیٔ اپرچترال میں شندور ونٹر سپورٹس فیسٹیول سج گیا
سپورٹس ٹورازم کا فروغ ،وادیٔ اپرچترال میں شندور ونٹر سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد،جنت نظیروادی میں ہرچین کے مقام پر شندور ونٹر سپورٹس ...سنچورین ٹیسٹ:جنوبی افریقہ کاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
سنچورین ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نےپاکستان کےخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ پاکستان اورمیزبان جنوبی افریقہ کےدرمیان 2ٹیسٹ میچوں کی ...سنچورین:پاکستان ،جنوبی افریقہ کےدرمیان پہلاٹیسٹ میچ کل سےکھیلاجائیگا
پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان پہلےٹیسٹ میچ کاآغازکل سےسنچورین میں ہوگا۔ پاکستان اورمیزبان جنوبی افریقہ کےدرمیان کل سےپہلےٹیسٹ میچ کاآغاز ہوگا ٹیسٹ میچ ...آئی سی سی نےچیمپئنزٹرافی 2025کےشیڈول کااعلان کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نےباضابطہ طورپر چیمپئنز ٹرافی 2025کے شیڈول کااعلان کردیا۔ آئی سی سی کےشیڈول کےمطابق چیمپئنزٹرافی میں8ممالک کی ٹیموں ...ویسٹ انڈیز19سال بعدپاکستان کادورہ کریگی:پی سی بی نےتفصیلات کااعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےویسٹ انڈیزکےدورہ پاکستان کی تفصیلات کااعلان کردیا۔ پی سی بی کےمطابق پاکستان اورویسٹ انڈیزکےدرمیان دونوں ٹیسٹ میچ ملتان ...ون ڈےسیریز:عبداللہ شفیق نےناپسندیدہ ریکارڈاپنےنام کرلیا
جنوبی افریقہ کےخلاف ون ڈے سیریزمیں قومی بلےبازعبداللہ شفیق نےناپسندیدہ ریکارڈاپنےنام کرلیا۔ دورہ جنوبی افریقہ کےدوران جہاں قومی ٹیم نےتین میچوں کی ...چیمپئنزٹرافی:پی سی بی نےیواےای کونیوٹرل وینیوکےطورپرچن لیا
چیمپئنزٹرافی کےلئے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےیواےای کونیوٹرل وینیو کےلئے چن لیا۔ ترجمان پی سی بی نےکہاہےکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نےباضابطہ طورپرانٹرنیشنل ...پاکستان نےجنوبی افریقہ کوون ڈےسیریزمیں وائٹ واش کرکےتاریخ رقم کردی
پاکستان نےسیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کو36رنزسےشکست دے کر شاہینوں نےپروٹیز کی سرزمین پرجنوبی افریقہ کووائٹ ...