کھیل
راولپنڈی ٹیسٹ:پاکستانی ٹیم کوجیت کیلئےصرف36رنزدرکا
راولپنڈی تیسرےٹیسٹ میچ میں دوسری اننگزمیں انگلینڈکی پوری ٹیم 112رنز پر ڈھیرہوگئی،پاکستانی ٹیم کوجیت کےلئے صرف36رنزدرکارہیں۔ دوسری اننگزتیسرادن: راولپنڈی میں کھیلےجارہےتیسرےاورفیصلہ کن ...تیسراٹیسٹ:دوسری اننگزمیں انگلینڈنےپاکستان کیخلاف 3وکٹوں پر24 رنز بنا لیے
راولپنڈی کےفیصلہ کن ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگزمیں انگلینڈنےپاکستان کےخلاف دوسرےروزکےاختتام تک 3وکٹوں کےنقصان پر24رنزبنالیے۔ راولپنڈی ٹیسٹ کی دوسری اننگزمیں دوسرےروزکےاختتام تک ...ایمرجنگ ایشیا کپ : پاکستان شاہینز کا فائنل میں رسائی کا خواب چکناچور
ایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز کا فائنل میں رسائی کا خواب چکناچور ہوگیا ،قومی ٹیم کوایونٹ کےسیمی فائنل میں سری لنکااے ...تیسراٹیسٹ:پاکستان نےانگلینڈکی سبقت ختم کردی
راولپنڈی میں تیسرےٹیسٹ میچ کےدوسرےروزپاکستان نےانگلینڈکی سبقت ختم کردی،قومی بلے باز سعودشکیل نےسنچری کرلی۔ دوسرادن: راولپنڈی میں کھیلےجارہےتیسرےٹیسٹ میچ کےدوسرےروزپہلی اننگزمیں انگلینڈکےخلاف ...تیسراٹیسٹ:انگلینڈکے267رنزکےجواب میں قومی ٹیم نے73اسکوربنالیے
تیسرےٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزمیں انگلینڈکی پوری ٹیم 267رن پر ڈھیر ہوگئی، ہدف کےتعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ بھی مشکلات کاشکار،3وکٹوں کےنقصان ...تیسراٹیسٹ:پاکستان کیخلاف انگلینڈکی ٹیم 267رنزپرآؤٹ
تیسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کےخلاف انگلینڈکی پوری ٹیم پہلی اننگزمیں 267رنزبناکرآؤٹ ہوگئی۔ ٹاس: راولپنڈی میں کھیلےجارہےتیسرےاورسیریزکےآخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان ...ایمرجنگ ٹی ٹوئنٹی :پاکستان شاہینزیواےای کوشکست دیکرسیمی فائنل میں پہنچ گئے
ایمرجنگ ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ میں پاکستان شاہینزیواےای کوشکست دےکرسیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ پاکستان شاہینزنےپہلے بیٹنگ کرتےہوئےمقررہ 20اوورز پر179 رنز بنائے، پاکستان ...تیسراٹیسٹ:پاکستان نےانگلینڈکیخلاف ٹیم کااعلان کردیا
پاکستان نےانگلینڈکےخلاف تیسرےاورآخری ٹیسٹ میچ کےلئے ٹیم کااعلان کردیا۔ راولپنڈی میں پاکستان اورانگلینڈکےدرمیان تیسرےاورفیصلےکن ٹیسٹ میچ کامیلہ کل سےسجےگا،دونوں ٹیمیں جیت کےلئے ...دورہ آسٹریلیا،پاکستانی سکواڈمیں بڑی تبدیلیوں کاامکان
آسٹریلیا کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی سکواڈمیں بڑی تبدیلیوں کافیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کےمطابق آسٹریلیاکےخلاف ...چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی روانہ
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)بورڈآف ڈائریکٹرزکےاجلاس میں شرکت کےلئےدبئی روانہ ہوگئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ...