کھیل
ہمارےبولرزدنیاکےٹاپ بولرہیں،طیب طاہر
قومی بلےبازطیب طاہرنےکہاہےکہ ہمارےبولرزدنیاکےٹاپ بولرہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتےہوئے قومی بلےبازطیب طاہرکاکہناتھاکہ کوشش کریں گےجنوبی افریقہ کامیچ جیتیں،انٹرنیشنل کرکٹ میں پریشر ...چیمپئنزٹرافی سےقبل سٹیڈیمزکی تعمیرچیلنج تھااللہ نےسرخروکیا،محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ سےقبل سٹیڈیمزکی تعمیرنوایک چیلنج تھا،اللہ تعالیٰ نےہمیں اورپاکستان کوسرخروکیا۔ غیرمعمولی سپیڈاورانتھک محنت ...سہ ملکی سیریز:نیوزی لینڈنےجنوبی افریقہ کوشکست دیکرفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
سہ ملکی سیریزکےدوسرےمیچ میں نیوزی لینڈنےجنوبی افریقہ کو6وکٹوں سے شکست دےکرفائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےسیریزکےدوسرےمیچ میں نیوزی لینڈ کے ...سہ ملکی سیریز:قومی ٹیم تیسرامیچ کھیلنےکیلئےکراچی پہنچ گئی
سہ ملکی سیریزکےتیسرےمیچ میں شرکت کرنےکےلئے قومی ٹیم لاہورسےکراچی پہنچ گئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ایونٹ کاتیسرااوراپنادوسرامیچ جنوبی افریقہ کےخلاف 12فروری کوکھیلےگی،قومی ٹیم ...ایک اوروعدہ پورا:نیشنل سٹیڈیم کراچی بھی چیمپئنزٹرافی کی میزبانی کیلئےتیار
ایک اوروعدہ پورا،قذافی کےبعدنیشنل سٹیڈیم کراچی بھی چیمپئنزٹرافی کی میزبانی کےلئےپوری طرح تیارہوگیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی کی ذاتی ...سہ ملکی سیریز:نیوزی لینڈنےپاکستان کو78رنزسےشکست دیدی
سہ ملکی سیریزکےپہلےمیچ میں نیوزی لینڈنےپاکستان کو78رنزسےشکست دےکرسیریزمیں برتری حاصل کرلی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگےسیریزکےپہلےمیچ میں نیوزی لینڈٹیم کےکپتان مچل سینٹنر نےٹاس ...چیمپئنزٹرافی قومی کھلاڑیوں کی جیت کی منتظرہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ چیمپئنزٹرافی قومی کھلاڑیوں کی جیت کی منتظرہے،آپ ہمسائیہ ملک کوشکست دےکر24کروڑعوام کےدل جیتیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےقذافی سٹیڈیم کاافتتاح ...’جیتو بازی کھیل کے‘چیمپئنزٹرافی کےآفیشل ترانےنےدھوم مچادی
’جیتو بازی کھیل کے‘چیمپئنزٹرافی کےآفیشل ترانےنےریلیزہوتےہی دھوم مچادی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نےرواں ماہ پاکستان میں شیڈول چیمپئنزٹرافی کاآفیشل ترانہ جاری کردیا،جس ...قذافی سٹیڈیم کی ریکارڈ مدت میں تکمیل،محسن نقوی کامزدوروں کےاعزازمیں ظہرانہ
قذافی سٹیڈیم کی ریکارڈمدت میں تکمیل،چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی کی جانب سے1500مزدوروں کےاعزازمیں ظہرانہ دیاگیا۔ چیئرمین پی سی بی ...سہ ملکی سیریز:جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم لاہورپہنچ گئی
سہ ملکی سیریزمیں شرکت کرنےکےلئےجنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم بھی پاکستان پہنچ گئی۔ سہ ملکی سیریزمیں شرکت کےلئے جنوبی آفریقہ کرکٹ ٹیم ...



















