کھیل
پی ایس ایل10:کراچی کنگزنے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو56رنزسےمات دیدی
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل )10کے آٹھویں میچ میں کراچی کنگزنےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 56رنز سے شکست دےکرایک اورفتح اپنےنام کرلی۔ کراچی کےنیشنل ...آسٹریلین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ:پاکستان نےمیدان مارلیا
آسٹریلین جونیئراوپن اسکواش چیمپئن شپ کاٹائٹل پاکستان کےاذان علی خان نےجیت لیا۔ 13سے17اپریل تک آسٹریلین جونیئراوپن اسکواش چیمپئن شپ کا آسٹریلیا میں ...پی ایس ایل10: کنگزکاگلیڈی ایٹرزکیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےآٹھویں میچ میں کراچی کنگزنےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلےجارہےپاکستان سپرلیگ(پی ...پی ایس ایل10:اسلام آبادیونائیٹڈنےملتان سلطانزکودھول چٹادی
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10کےساتویں گروپ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نےملتان سلطانز کو47 رنزسےشکست دےکرایک اورفتح اپنےنام کرلی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم ...پی ایس ایل 10:کراچی کنگزکو65رنزسےشکست،قلندرزکی دوسری فتح
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10 کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو65 رنز سے شکست دے کرٹورنامنٹ میں دوسری ...پی ایس ایل10:یونائیٹڈنےزلمی کو102رنزسےشکست دیکرمیدان مارلیا
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10کےگروپ میچ میں اسلام آبادیونائیٹڈ نے پشاورزلمی کو102 رنز سے شکست دےکرمیدان مارلیا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ...پی ایس ایل10:لاورقلندرزنےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو79رنزسےشکست دیدی
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10کےگروپ میچ میں لاہورقلندرزنےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو79رنزسے شکست دےکرٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ...پی ایس ایل10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنےپشاورزلمی کو80رنزسےشکست دیدی
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)سیزن10کےدوسرےمیچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنےپشاورزلمی کو80رنز سےشکست دےدی۔ راولپنڈی کےکرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےپاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل )10کےدوسرےمیچ میں ...کراچی:پی ایس ایل10کےمیچزکیلئےسیکیورٹی پلان جاری
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےکراچی کےمیچزکےلئےسیکیورٹی پلان جاری کردیاگیا۔ سیٹی بجے گی ، میدان سجے گا،کھیل جمے گا،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 ...پی ایس ایل10:افتتاحی میچ میں اسلام آبادیونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دیدی
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)سیزن 10کےافتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نےلاہورقلندرزکو8وکٹوں سےشکست دےکرایونٹ کافاتحانہ آغازکیا۔ سیٹی بجے گی ، میدان سجے ...



















