کھیل
تیسرےون ڈےمیں بھی قومی ٹیم کوشکست،نیوزی لینڈنےکلین سوئپ کرلیا
نیوزی لینڈنےسیریزکےتیسرےون ڈےمیچ میں بھی گرین شرٹس کو43 رنز سے شکست دے کرکلین سوئپ کرلیا۔ ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے گئے ون ڈےسیریزکےتیسرااورآخری ...پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کاجوش و جذبےسے لبریز آفیشل اینتھم ریلیز
لو جی مچا شور، آج کچھ ہونا ہے،رات بھر جاگ ، آج نہیں سونا ہے۔پاکستان سپر لیگ کے شائقین کیلئے بڑی خوشخبری، ...شائقین کرکٹ کیلئےخوشخبری:پی ایس ایل xکےٹکٹوں کی فروخت شروع
شائقین کرکٹ کیلئےخوشخبری،پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) xکےٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی۔ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)10کامیلہ سجنےمیں چندروزباقی رہ گئے، میگاایونٹ کی ...چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کےصدر منتخب
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی کو ایشین کرکٹ کونسل کاصدر منتخب کرلیاگیا۔ ایشین کرکٹ کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ...ون ڈےسیریز:قوم کرکٹ اسکواڈکےہیملٹن میں ڈھیرے
ون ڈےسیریز،قومی کرکٹ ٹیم کااسکواڈنیپئرسےہیملٹن پہنچ گیا۔ پاکستان اورنیوزی لینڈکےدرمیان سیریزکادوسرامیچ 2اپریل کوکھیلاجائےگا،میزبان ٹیم کو3ون ڈےمیچزکی سریزمیں ایک صفرکی برتری حاصل ہے۔ ...ون ڈےسیریزکامایوس کن آغاز:کیویزنے پاکستان کو73 رنز سے شکست دیدی
ٹی ٹوئنٹی کےبعدپہلےون ڈےمیچ میں بھی شاہینوں کی مایوس کن کارکر دگی ،کیویزنےپاکستان کو73رنز سےشکست دیکرسیریزمیں 1-0کی برتری حاصل کرلی۔ نیپیئرمیں کھیلےگئےون ...شائقین کرکٹ کیلئےاچھی خبر:اسلام آبادیونائیٹڈ،پی ٹی وی سپورٹس میں شراکت داری طے
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کی دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور پی ٹی وی سپورٹس کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری طے ...ون ڈےٹیم تجربہ کار بولرز کی وجہ سے بہتر ،اچھے نتائج دے گی، عاقب جاوید
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نےکہاہےکہ ون ڈےٹیم تجربہ کار بولرز کی وجہ سے بہترہے ،اچھے نتائج دے گی۔ ...کیویز کا لاٹھی چارج،پاکستان کوآخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی بدترین شکست
ٹی ٹوئنٹی سیریزکےآخری میچ میں کیویزکاپاکستان پرلاٹھی چارج،نیوزی لینڈ نے ہدف 10او ورزمیں حاصل کرکےسیریز4-1سےجیت لی۔ ویلنگٹن میں کھیلےگئےٹی ٹوئنٹی سیریزکےپانچویں میچ ...پانچواں ٹی ٹوئنٹی:نیوزی لینڈکاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
پانچویں اورسیریزکےآخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈنےپاکستان کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ ویلنگٹن میں کھیلےجارہےٹی ٹوئنٹی سیریزکےآخری میچ میں پاکستان ...



















