کھیل
تیسراٹی ٹوئنٹی: قومی ا سکواڈ آکلینڈ پہنچ گیا
تیسراٹی ٹوئنٹی کھیلنےکےلئے قومی ا سکواڈ ڈونیڈن سے آکلینڈ پہنچ گیا۔ قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کل ایڈن پارک آکلینڈ میں پریکٹس کرے ...دوسراٹی20:نیوزی لینڈنےپاکستان کو5وکٹوں سےشکست دیدی
ٹی ٹوئنٹی سیریزکےدوسرےمیچ میں بھی نیوزی لینڈنےپاکستان کو5وکٹوں سےشکست دے کر سیریزمیں 2-0سےواضح برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کی اننگز: ڈنیڈن میں کھیلےگئےمیچ ...پی سی بی کا جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر کوربن بوش کو لیگل نوٹس
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر کوربن بوش کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ یہ نوٹس کوربن بوش ...ایشیاکپ اورورلڈکپ ہماراہدف ہے،سلمان آغا
قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی کےکپتان سلمان علی آغانےکہاہےکہ ایشیاکپ اور ورلڈکپ ہماراہدف ہے۔ کرائسٹ چرچ میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ...پی ایس ایل 10ٹرافی کا تاریخ میں پہلی بارٹورکافیصلہ
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10ٹرافی کوتاریخ میں پہلی بار پاکستان کا ٹور کرانےکافیصلہ کیاگیا۔ پی ایس ایل10 کامیلہ سجنےکوتیار،میگاایونٹ کی ٹرافی کی ...پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری،پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔پانچ میچوں کی سیریز کا ...شائقین کرکٹ کیلئےخوشخبری:پی ایس ایل 10ٹرافی کی رونمائی
شائقین کرکٹ کےلئے خوشخبری،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل )10ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں انوکھےاندزکےساتھ کردی گئی۔ ایچ بی ایل،پی ایس ایل10 ...چیئرمین پی سی بی کاڈومیسٹک کرکٹرز کی میچ فیس کم کرنے کا نوٹس
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےنیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں ڈومیسٹک کرکٹرز کی میچ فیس کم کرنے کا نوٹس لےلیا۔ ...بیٹی کی صحت بہتر:محمدیوسف نے دورہ نیوزی لینڈکیلئےدستیابی ظاہرکردی
پاکستان کرکٹ ٹیم کےبیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف نے اپنی بیٹی کی صحت بہتر ہونے پردستیابی ظاہر کر دی ۔ قومی کرکٹ ٹیم ...دورہ نیوزی لینڈ:کیوی ٹیم کاپاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کااعلان
دورہ نیوزی لینڈ،کیوی ٹیم نےپاکستان کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے اسکواڈ کااعلان کردیا، مائیکل بریسویل کوکپتان مقررکردیاگیا۔ نیوزی لینڈٹیم میں ایش ...



















