کھیل
پی ایس ایل10:گلیڈی ایٹرزنےسلطانزکو10وکٹوں سےمات دیدی
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10 کے18 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانزکو10وکٹوں سے شکست دےدی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ...پی ایس ایل10:دومیچوں کاشیڈول اوروینیوتبدیل
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10 کے دومیچزکےشیڈول اور وینیو میں تبدیلی کردی گئی۔ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کاایونٹ جاری ہے۔ٹورنامنٹ ...پی ایس ایل10:گلیڈی ایٹرزنےزلمی کو64رنزسےشکست دیدی
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10 کے17ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاورزلمی کو64رنز سے شکست دےدی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ...پی ایس ایل10:کنگزکوشکست،گلیڈی ایٹرزنےایک اورکامیابی حاصل کرلی
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10کے پندرہویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے کراچی کنگزکو5رن سے شکست دےکرایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ ...پی ایس ایل10:زلمی کی قلندرزکوشکست ،ایونٹ میں دوسری فتح حاصل کرلی
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کے 14 ویں میچ میں پشاورزلمی نےلاہور قلندرزکو7وکٹوں سےشکست دےکرایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ...پی ایس ایل10:آج لاہورقلندرزاورپشاورزلمی کی ٹیمیں ٹکرائیں گی
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10 کے 14ویں گروپ میچ میں آج لاہور قلندرزاورپشاورزلمی کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ پی ایس ایل10کامیلہ آج سےلاہورکےقذافی ...پی ایس ایل10:جیت کاتسلسل برقرار ،یونائیٹڈنےسلطانزکو7وکٹوں سےہرادیا
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کے گروپ میچزمیں اسلام آبادیونائیٹڈنے جیت کاتسلسل برقرار رکھتے ہوئے ملتان سلطانز کو7وکٹوں سےہرا کرپانچویں فتح اپنےنام کرلی۔ ملتان ...پی ایس ایل10:ملتان سلطانزنےقلندرزکو33رنزسےہراکرپہلی فتح حاصل کرلی
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10 کے گروپ میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو33رنز سے شکست دےکرایونٹ میں پہلی فتح حاصل ...پی ایس ایل10:کنگزنےسنسی خیزمقابلےکےبعدزلمی کو2وکٹوں سےہرادیا
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) 10کے گروپ میچ میں کراچی کنگزنےسنسی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو2وکٹوں سےہرادیا۔ کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم ...پی ایس ایل10:یونائیٹڈنےکنگزکو6وکٹوں سےشکست دیکرچوتھی فتح اپنےنام کرلی
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10 کے گروپ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگزکو6وکٹوں سے شکست دےکرایونٹ میں چوتھی کامیابی حاصل ...



















