کھیل
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:پاک بھارت ٹاکرا،آئی سی سی مالی نقصان سےبچ گیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کےانعقادکے فیصلےسے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بڑےمالی نقصان سےبچ گیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق آئی ...ٹی 20 ورلڈکپ: نیوزی لینڈنےیواےای کو10وکٹوں سےہرادیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےگیارہویں میچ میں نیوزی لینڈنےیواےای کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ چنئی میں کھیلے گئے ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:آج پاکستان اورامریکامیں جوڑپڑےگا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےبارہویں میچ میں آج پاکستان اورامریکامیں جوڑپڑےگا۔ تفصیلات کےمطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت ...پاک بھارت میچ بائیکاٹ: آئی سی سی اور پی سی بی کے مذاکرات، اہم پیش ...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے معاملے پر آئی سی سی، پاکستان اور بنگلہ دیش ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:اسکاٹ لینڈنے اٹلی کو 73 رنزسےمات دیکرپہلی فتح حاصل کرلی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےساتویں میچ میں اسکاٹ لینڈنےاٹلی کو 73 رنز سےمات دےکرایونٹ میں پہلی فتح حاصل کرلی۔ بھارت ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:پاکستان نےسنسنی خیزمقابلےکےبعدنیدرلینڈکو مارت دیدی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےافتتاحی میچ میں پاکستان نےسنسنی خیزمقابلےکے بعدنیدرلینڈ کو 3 وکٹوں سے مارت دےدی۔ کولمبو کے سنہالیز ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:افتتاحی میچ میں پاکستان کانیدرلینڈکیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےافتتاحی میچ میں پاکستان نےنیدرلینڈکےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)ٹی ٹوئنٹی ...انتظارکی گھڑیاں ختم:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کامیلہ سج گیا
شائقین کرکٹ کاانتظارختم ہوگیا،آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کامیلہ سج گیا،پہلی بار20ٹیمیں میگاایونٹ میں شامل ہوں گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی ...شائقین کرکٹ کیلئےاہم خبر،ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کامیلہ کل سجےگا
شائقین کرکٹ کیلئےاہم خبر،آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کامیلہ کل سجےگا،پہلی بار20ٹیمیں میگاایونٹ میں شامل ہوں گی۔ شائقین کرکٹ چوکوں اورچھکوں ...بنگلہ دیش کی جگہ بھارت وینیو تبدیل کرنے کا مطالبہ کرتا تو آئی سی سی ...
سابق انگلش کپتان ناصر حسین نےبھی آئی سی سی سےسوال کرتےہوئےکہاکہ اگر بنگلہ دیش کی جگہ بھارت وینیو تبدیل کرنے کا مطالبہ ...



















