کھیل
دوسراٹیسٹ:ویسٹ انڈیزنے35سال بعدپاکستان میں میدان مارلیا
سیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیزنےشاہینوں کو35سال بعد پاکستان میں شکست دےدی۔ ملتان میں کھیلے گئےسیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیزنےپاکستان کو254 رنزکاہدف دیاجس ...دوسرا ٹیسٹ: پہلی اننگزمیں ویسٹ انڈیزکیخلاف پاکستان ٹیم بھی 154رنزپرڈھیر
سیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزمیں ویسٹ انڈیزکےبعدپاکستان بھی 154رنزپرآؤٹ ہوگیا۔ ملتان میں کھیلےجارہےسیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ کےپہلےروزپہلی اننگزمیں کھیل ختم ہوگیا،کل مہمان ٹیم 9سکورکی ...پی سی بی نےسہہ فریقی ون ڈےسیریزکاشیڈول جاری کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نےسہہ فریقی ون ڈےسیریزکاشیڈول جاری کردیا۔ پاکستان میں ہونےوالی سہہ فریقی سیریزرواں سال 8فروری سےشروع ہوگئی جس ...دوسراٹیسٹ:پاکستانی سپنرزکاجادوچل گیا،ویسٹ انڈیزکی ٹیم مشکلات کاشکار
دوسرےٹیسٹ میچ میں بھی پاکستانی سپنرزکاجادوچل گیاویسٹ انڈیزکی ٹیم مشکلات کاشکار ہوگئی، صرف 38رنزبناکر7کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔ ٹاس: ملتان میں کھیلےجارہےسیریزکےدوسرےاورفیصلہ کن ...آئی سی سی مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، 3 پاکستانی جگہ ...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا۔جس میں تین پاکستانی کھلاڑی جگہ ...چیمپئنزٹرافی سےقبل بھارت کاپروپیگنڈاایک بارپھرناکام
چیمپئنزٹرافی سےقبل بھارت کاپروپیگنڈاایک بارپھرناکام،بھارتی کرکٹ بورڈکے مبینہ طورپرٹیم کی جرسی پرپاکستان کانام پرنٹ کرنےپراعتراض اٹھانےپرآئی سی سی نےنوٹس لےلیا۔ ترجمان آئی ...چیمپئنزٹرافی،قومی اسکواڈ کےممکنہ نام سامنےآگئے
چیمپئنزٹرافی کےلئےقومی اسکواڈ کےممکنہ نام سامنےآگئے۔کون سےکھلاڑی ٹیم میں جگہ بنانےمیں کامیاب ہوئے۔ ذرائع کےمطابق چیمپئنزٹرافی کےلئےقومی ون ڈےاسکواڈکوحتمی شکل دینےکی مشاورت ...پہلاٹیسٹ :پاکستان نےویسٹ انڈیزکوشکست دیکرسیریزمیں برتری حاصل کرلی
پہلےٹیسٹ میچ میں پاکستان نےویسٹ انڈیزکو127 رنزسےشکست دےکرسیریزمیں 0-1واضح برتری حاصل کرلی۔ تیسرا روز: ملتان میں کھیلےگئےپہلےٹیسٹ میچ میں پاکستان نےتیسرےروزکھیل کاآغاز ...ملتان ٹیسٹ : پاکستان کو 202 رنز کی برتری حاصل
ملتان ٹیسٹ میچ میں دوسرےروزکھیل کےاختتام تک پاکستان کوویسٹ انڈیزکی ٹیم پر202رنزکی برتری حاصل ہوگئی۔ ٹاس: ملتان میں کھیلےجارہےسیریزکےپہلےٹیسٹ میچ میں پاکستان ...ملتان ٹیسٹ:پاکستان نےویسٹ انڈیزکیخلاف4وکٹوں پر143رنزبنالئے
ملتان ٹیسٹ میچ میں پاکستان نےویسٹ انڈیزکےخلاف پہلےدن 4وکٹوں کےنقصان پر143رنزبنالیے۔ ٹاس: ملتان میں کھیلےجارہےسیریزکےپہلےٹیسٹ میچ میں پاکستان نےٹاس جیت کر پہلےبیٹنگ ...



















