کھیل
بیگااوپن اسکواش :پاکستانی ناصراقبال نےسیمی فائنل میں جگہ بنالی
بیگااوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کےناصراقبال نےسیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ آسٹریلیا میں جاری بیگااوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کےناصراقبال نےکوارٹرفائنل میں ...پیرس اولمپکس میں چین11گولڈمیڈلزکیساتھ پہلےنمبرپر
پیرس اولمپکس کےمقابلوں کےچھٹےدن چین مزیددوگولڈمیڈل لےاڑا،جس کےبعدچین کےمیڈلوں کی تعدادگیارہ ہوگئی ہیں۔ پیرس اولمپکس میں چین کی بادشاہی قائم ہےکیونکہ چین ...پی سی بی کےزیراہتمام امپائرزاورمیچ ریفریزکی ورکشاپ کاانعقاد
پاکستان کرکٹ بورڈکےزیراہتمام قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں امپائرزاورمیچ ریفریزکےلئےدوروزہ ورکشاپ کاآغازہوگیا۔ورکشاپ آج اورکل جاری رہےگی۔ آئی سی سی ایلیٹ پینل امپائر احسن رضا ...انڈر19 ایشیا کپ سے قبل متحدہ عرب امارات میں سہ فریقی سریزکاانعقادہوگا
پاکستان مینزانڈر19ٹیم متحدہ عرب امارات میں ہونےوالی سہ فریقی ون ڈےسیریزمیں شرکت کرےگی۔ متحدہ عرب امارات کی میزبانی میں ہونےوالی سیریزمیں پاکستان ...بنگلہ دیش اےنےپاکستان شاہینزکوشکست دیدی
بنگلہ دیش اےنےپاکستان شاہینزکودوسرےچارروزہ میچ میں 5رنزسےشکست دےدی۔ ڈارون میں کھیلےگئےمیچ میں بنگلہ دیش اےنےپاکستان شاہینزکو دوسرے چار روزہ میچ میں 5 ...ہمیں اپنی کارکردگی میں بہتری لانےکی ضرورت ہے،نداڈار
پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان نداڈارنےکہاہےکہ ہمیں اپنی فٹنس ،بیٹنگ اور فیلڈنگ میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کوٹی ...پاکستان شاہینزکیخلاف بنگلہ دیش اے258رنزپرآؤٹ
پاکستان شاہینزکےخلاف دوسرےچارروزہ میچ کےپہلےدن بنگلہ دیش اے258رنزبناکرآؤٹ ہوگئی۔ ڈارون میں کھیلےگئےمیچ میں پاکستان شاہینزکےکپتان صاحبزادہ فرحان نے ٹاس جیت کر بنگلہ ...فاسٹ باولرشاہنوازدھانی انجری کاشکار
پاکستانی فاسٹ باولرشاہنوازدھانی انجری کاشکارہونےکےباعث ڈارون ٹورسےآؤٹ ہوگئے۔ پاکستانی کھلاڑی شاہنوازدھاتی کمر کی تکلیف میں مبتلاہونےسے ڈارون ٹور سے باہرہوگئے۔پاکستان واپسی پر ...ویمن ایشیاکپ میں قومی ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
ویمن ایشیاکپ میں قومی ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی۔پاکستان کی کرکٹ ٹیم ٹی20 ویمن ایشیا کپ میں10 وکٹوں سے میچ جیتنے ...بنگلہ دیش اےاورسری لنکااےکرکٹ ٹیموں کادورہ پاکستان کاشیڈول جاری
بنگلہ دیش اےاورسری لنکااےکی کرکٹ ٹیمیں رواں سال پاکستان کادورہ کریں گی۔ دونوں ٹیمیں پاکستان شاہینز کے خلاف 4 چار روزہ میچز ...