کھیل
فیفانےپاکستان فٹبال فیڈریشن پرپابندی ختم کردی
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) پرپابندی ختم کردی۔ ذرائع کےمطابق فیفانےگزشتہ ماہ آئینی تبدیلیاں نہ ...چیمپئنزٹرافی:بھارت نےنیوزی لینڈکو44رنزسےمات دیدی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےبارہویں میچ میں بھارت نےنیوزی لینڈکو44رنز سےمات دےدی۔ دبئی کےانٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےچیمپئنزٹرافی کےبارہویں میچ میں ...چیمپئنزٹرافی:جنوبی افریقہ نےانگلینڈکو7وکٹوں سےہراکرسیمی فائنل میں جگہ بنالی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےگیارہویں میچ میں جنوبی افریقہ نےانگلینڈ کو7 وکٹوں شکست دےکرسیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ کراچی کےنیشنل بینک ...چیمپئنزٹرافی :پی سی بی کابارش سےمتاثرمیچوں کےٹکٹوں کی رقم کی واپسی کااعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے بارش سے متاثرہ میچوں کے ٹکٹوں کی رقم کی واپسی ...چیمپئنزٹرافی:انگلینڈکاجنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےگیارہویں میچ میں انگلینڈنےجنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم ...چیمپئنزٹرافی:بارش کےباعث آسٹریلیا اور افغانستان کامیچ ختم،کینگروز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کے10ویں میچ میں بارش کےباعث آسٹریلیا اور افغانستان کوایک ،ایک پوائنٹ ملنےسےکینگروز سیمی فائنل میں پہنچ ...شائقین کرکٹ کیلئےبڑی خبر:پی ایس ایل 10کاشیڈول جاری
شائقین کرکٹ کیلئےبڑی خبر،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10کاشیڈول جاری کردیاگیا۔ شیڈول کےمطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کا آغاز ...چیمپئنزٹرافی:آسٹریلیاکیخلاف ٹاس جیت کرافغانستان کابیٹنگ کافیصلہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کے10ویں میچ میں افغانستان نےآسٹریلیاکےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےجارہےآئی سی سی ...چیمپئنزٹرافی:بارش کےباعث پاکستان اوربنگلہ دیش کامیچ منسوخ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کاپاکستان اوربنگلہ دیش کامیچ بارش کےباعث منسوخ کردیاگیا۔ راولپنڈی کےسٹیڈیم میں پاکستان اوربنگلہ دیش کاچیمپئنزٹرافی کا9واں میچ ...چیمپئنزٹرافی:بڑااپ سیٹ،افغانستان نےانگلینڈکوشکست دیکرایونٹ سے باہر کر دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کے8ویں میچ میں افغانستان نےبڑااپ سیٹ کردیا، انگلینڈکو8رنزسےشکست دےکرمیگاایونٹ سےباہرنکال دیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےچیمپئنزٹرافی ...



















