کھیل
آئی سی سی چیمپئنزٹرافی سےقبل نیوزی لینڈکوبڑادھچکا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی سےقبل نیوزی لینڈکوبڑادھچکا، فاسٹ بولربین سیئرزمیگاایونٹ سےباہرہوگئے۔ نیوزی لینڈکرکٹ بورڈ کےمطابق بین سیئرزہیم اسٹرنگ انجری کےباعث چیمپئنزٹرافی ...سہ ملکی سیریز:فائنل میں آج پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ٹیمیں ٹکرائیں گی
سہ ملکی سیریز کےفائنل میچ میں آج پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ سہ ملکی سیریزکافائنل آج کراچی کےنیشنل سٹیڈیم میں ...ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،آئی سی سی ان ایکشن
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نےپاکستان کےتین کھلاڑیوں کوجرمانہ کر دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ...20ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی ،کوالیفائی راؤنڈآج ہوگا
بہاولپورکی 20ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کاکوالیفائی راؤنڈآج ہوگا۔ بہاولپورجیپ ریلی انٹرنیشنل میگاایونٹ 16فروری تک جاری رہےگا، ریسر گاڑیوں کی رجسٹریشن اورٹیکنکل ...سہ ملکی سیریز:پاکستان جنوبی افریقہ کوشکست دیکرفائنل میں پہنچ گیا
سہ ملکی سیریزکےتیسرےاورفیصلہ کن میچ میں پاکستان نےجنوبی افریقہ کوشکست دےفائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ کراچی کےنیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئےسیریزکےتیسرےاوراہم میچ ...سہ ملکی سیریز:جنوبی افریقہ کالاٹھی چارج،پاکستان کو353رنزکاہدف دیدیا
سہ ملکی سیریزکےتیسرے اورفیصلہ کن میچ میں جنوبی افریقہ نےپاکستان پرلاٹھی چارج کرتے ہوئے پروٹیز نےشاہینوں کو353رنزکاہدف دیا۔ کراچی کےنیشنل سٹیڈیم میں ...کون ہوگاریس کاسکندر:20ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کاآغازآج سے
کون ہوگاریس کاسکندر،بہاولپورمیں 20ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کاآغازآج سےہوگیا۔ بہاولپورجیپ ریلی انٹرنیشنل میگاایونٹ12سے16فروری تک جاری رہےگا،جس میں آج ریسرگاڑیوں کی رجسٹریشن ...چیمپئنزٹرافی میں شرکت کیلئے افغانستان کرکٹ ٹیم لاہورپہنچ گئی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنزٹرافی میں شرکت کےلئےافغانستان کرکٹ ٹیم لاہورپہنچ گئی۔ افغان کرکٹ ٹیم کوسخت سیکیورٹی میں ایئرپورٹ سےہوٹل ...ہمارےبولرزدنیاکےٹاپ بولرہیں،طیب طاہر
قومی بلےبازطیب طاہرنےکہاہےکہ ہمارےبولرزدنیاکےٹاپ بولرہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتےہوئے قومی بلےبازطیب طاہرکاکہناتھاکہ کوشش کریں گےجنوبی افریقہ کامیچ جیتیں،انٹرنیشنل کرکٹ میں پریشر ...چیمپئنزٹرافی سےقبل سٹیڈیمزکی تعمیرچیلنج تھااللہ نےسرخروکیا،محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ سےقبل سٹیڈیمزکی تعمیرنوایک چیلنج تھا،اللہ تعالیٰ نےہمیں اورپاکستان کوسرخروکیا۔ غیرمعمولی سپیڈاورانتھک محنت ...



















