کھیل
کوئی بہانہ نہیں کروں گا،کھلاڑیوں نےبہترپرفارم نہیں کیا،عاقب جاوید
قومی ٹیم کےہیڈکوچ عاقب جاویدنےکہاہےکہ کوئی بہانہ نہیں کروں گا،کھلاڑیوں نےبہترپرفارم نہیں کیا،ہم بھارت کیخلاف تجربہ کارپلیئرزکی کمی کی وجہ سےہارے۔ راولپنڈی ...چیمپئنزٹرافی:افغانستان کاانگلینڈکیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کے8ویں میچ میں افغانستان نےانگلینڈکےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےجارہےچیمپئنزٹرافی کےآٹھویں میچ میں ...راولپنڈی:آسٹریلیااورجنوبی افریقہ کامیچ بارش کےباعث منسوخ کردیاگیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کاآج ہونےوالا آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کامیچ بارش کےباعث نہ ہوسکا۔جس وجہ سےدونوں ٹیموں کوایک ...چیمپئنزٹرافی:شائقین کرکٹ کیلئےمایوس کن خبر،پاکستان کاسفراختتام پذیرہوگیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی میں پاکستانی شائقین کےلئے مایوس کن خبر،قومی ٹیم کاچیمپئنزٹرافی میں سفرشروع ہوتےہی اختتام پذیرہوگیا۔ آئی ...چیمپئنزٹرافی:بنگلہ دیش کوشکست دیکرنیوزی لینڈنےسیمی فانئل کیلئےکوالیفائی کرلیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کےچھٹےمیچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سےشکست دےکرسیمی فائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ راولپنڈی ...چیمپئنزٹرافی:بنگلہ دیش کیخلاف نیوزی لینڈکاٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےچھٹےمیچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیا۔ راولپنڈی کےسٹیڈیم میں ...چیمپئنزٹرافی:بڑےٹاکرےمیں بھارت نےپاکستان کو6وکٹوں سےہرادیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کےہائی ولٹیج میں میچ پاک بھارت ٹاکرےمیں بھارت نےپاکستان کو6وکٹوں سےشکست دےدی۔ دبئی کےانٹرنیشنل کرکٹ ...پاکستان کابھارت کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےپانچویں اورہائی ولٹیج میچ میں پاکستان نےبھارت کےخلاف ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےفیصلہ کیاہے۔ دبئی کےانٹرنیشنل کرکٹ ...پاک بھارت ٹاکرا، کونسی ٹیم زیادہ میچ جیتی ؟ تفصیلات سامنےآگئیں
پاکستان اورروایتی حریف بھارت کےدرمیان ہونےوالےمیچزمیں کونسی ٹیم نےزیادہ میچوں میں فتح حاصل کی،تفصیلا ت سامنےآگئیں۔ پاکستان اوربھارت دونوں ایک دوسرےکےہمسائےبھی ہیں ...چیمپئنزٹرافی:پاک بھارت ٹاکرا،محسن نقوی کی قومی ٹیم سےملاقات
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےہائی ولٹیج میچ پاک بھارت ٹاکراسےقبل چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نےقومی ٹیم کےکھلاڑیوں سےدبئی میں ...



















