کھیل
پوری ٹیم نےزبردست کارکردگی کامظاہرہ کیا،محمدرضوان
قومی ٹیم کےکپتان محمدرضوان نےکہاہےکہ پوری ٹیم نےزبردست کارکردگی کامظاہرہ کیا۔ جنوبی افریقہ سےمیچ جیتنےکےبعد میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان محمدرضوان کاکہناتھاکہ ...دوسراون ڈے:شاہینوں نےجنوبی افریقہ کوشکست دیکرسیریزجیت لی
دوسرےون ڈےمیچ میں پاکستان نےجنوبی افریقہ کو81رنزسےشکست دے کر سیریزجیت لی۔ کیپ ٹاؤ ن میں کھیلےگئےدوسرےون ڈے میچ میں میزبان جنوبی افریقہ ...3سال تک پاک بھارت میچزنیوٹرل وینیومیں ہونگے،آئی سی سی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نےچیمپئنزٹرافی 2025 کے حوالے سے طویل عرصے سے جاری تعطل کا حل نکالتے ہوئے پاک بھارت کےآئندہ 3سال ...دوسراون ڈے:پاکستان کیخلاف جنوبی افریقہ کاٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
دوسرےون ڈےمیں پاکستان کےخلاف جنوبی افریقہ نےٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ کیپ ٹاؤ ن میں کھیلےجارہےدوسرےون ڈےمیچ میں جنوبی افریقہ نےٹاس ...پی سی بی چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ کےانعقادکیلئے ہرلحاظ سے تیار ہے، محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی نےکہاہےکہ کرکٹ میں سیاست کےخلاف ہوں، پی سی بی چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ کےانعقادکےلئے ہرلحاظ سےتیارہے۔پہلےدن سےہی پاکستان اورکرکٹ ...پی ایس ایل کیلئے مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریزکی تجدیدکردی گئی
ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کے لئے مقامی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کی تجدید کر دی گئی۔ ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ ...پہلاون ڈے:شاہینوں کافاتحانہ آغاز،پاکستان نےجنوبی افریقہ کوشکست دیدی
پہلےون ڈےمیچ میں شاہینوں کافاتحانہ آغاز،پاکستان نےجنوبی افریقہ کو3وکٹوں سےشکست دے کر سیریزمیں واضح برتری حاصل کرلی۔ پارل میں کھیلےگئےپہلےون ڈےمیچ میں ...پہلاون ڈے:پاکستان کیخلاف جنوبی افریقہ کاٹاس جیت کابیٹنگ کافیصلہ
پہلےون ڈےمیں پاکستان کےخلاف ٹاس جیت کرجنوبی افریقہ نے پہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کرلیا۔ پارل میں کھیلےجارہےپہلےون ڈے کےلئے پاکستان نےاپنےسکواڈکااعلان کردیا،پاکستان پلیئنگ الیون ...انڈر19ویمنزٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ:پاکستان ویمنزکونیپال کےہاتھوں6وکٹوں سےشکست
انڈر19ویمنزٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ میں نیپال ویمنزکرکٹ ٹیم نےپاکستان کو6وکٹوں سےشکست دےدی۔ کوالالمپورمیں کھیلےگئےمیچ میں پاکستان ویمنزٹیم نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاجوکہ فائدہ ...عمادوسیم کےبعدایک اورکھلاڑی نےٹیم کواللہ حافظ کہہ دیا
آل راؤنڈرعمادوسیم کےبعدآج ایک اورکھلاڑی نےانٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کےفاسٹ بولرمحمدعامرنےآج انٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔محمد عامر ...



















