کھیل
چیمپئنزٹرافی:آئی سی سی کی ورچوئل میٹنگ آج ہوگی
چیمپئنزٹرافی کامعاملہ طےکرنےکیلئےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) کی ورچوئل میٹنگ آج ہوگی۔ ذرائع کےمطابق آج کی میٹنگ میں چیمپئنزٹرافی کےتمام معاملات ...دوسراٹی ٹوئنٹی:پاکستان کوپھرشکست،جنوبی افریقہ نے2-0سےسیریزاپنےنام کرلی
دوسرےٹی ٹوئنٹی میں بھی جنوبی افریقہ نےشاہینوں کوشکست دےکر سیریز 2-0سےاپنےنام کرلی۔ سنچورین میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹیم نےٹاس جیت ...پاکستان کیخلاف جنوبی افریقہ نےون ڈےسکواڈکااعلان کردیا
پاکستان کےخلاف جنوبی افریقہ نےتین ون ڈےمیچوں کےلئے15رکنی کرکٹ ٹیم کااعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ جنوبی افریقہ پرہےجہاں پردونوں ٹیموں کےدرمیان ...پاکستان کرکٹ ٹیم کوبڑادھچکا:ریڈبال کےہیڈکوچ جیسن گلیسپی مستعفی
پاکستان کرکٹ ٹیم کوبڑادھچکا:ریڈبال کےہیڈکوچ جیسن گلیسپی مستعفی ہوگئے،پی سی بی نےعاقب جاویدکوعہدےکاعبوری چارج دےدیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےریڈبال کےہیڈکوچ جیسن ...پی ایس ایل:10ویں ایڈیشن کیلئےکھلاڑیوں کی رجسٹریشن کاعمل شروع
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے 10ویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگیا۔ ...ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ:پاکستان فائنل کھیلےگایانہیں؟نئی بحث چھیڑ گئی
کیا پاکستان کئی ٹیسٹ میچوں میں شکست کے باوجود ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ بھی کھیل سکتا ہے؟؟ حیران کن معلومات نے نئی ...پہلاٹی ٹوئنٹی:پاکستان کوجنوبی افریقہ کےہاتھوں شکست
پہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ نےپاکستان کو11رنزسےشکست دےکرسیر یزمیں برتری حاصل کرلی۔ ڈربن میں کھیلےگئے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ ...قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ ،پاک آرمی نےمیدان مارلیا
قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کامقابلہ پاک آرمی نےاپنےنام کرلیا۔ لاہورمیں قائد اعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کےمقابلوں کامیلہ سجا،3دن ...پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان پہلاٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائےگا
پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان پہلاٹی ٹوئنٹی میچ آج ڈربن میں کھیلا جائےگا۔شاہین جیت کاعزم لیے میدان میں اتریں گے۔ جنوبی افریقہ کےخلاف ...ڈربن:قومی ٹیم کی بھرپورمشقیں ، شاہین جنوبی افریقہ کوشکست دینےکیلئےعزم
ڈربن میں قومی ٹیم کی بھرپورمشقیں،شاہین جنوبی افریقہ کوشکست دینےکےلئےپرعزم ہیں۔ کروسیڈرزسپورٹس کلب میں شاہینوں نےجم کرپریکٹس کی،اوردوران ٹریننگ مقامی کنڈیشنز میں ...



















