کھیل
آنےوالےد نوں میں چیزیں بہترہوں گی،مایوس نہیں کرینگے،محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ آنےوالےد نوں میں چیزیں بہترہوں گی،مایوس نہیں کرینگے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ...انڈر19ایشیاکپ:پاکستان کوشکست دیکربنگلہ دیش فائنل میں پہنچ گیا
انڈر19ایشیاکپ کےسیمی فائنل میں پاکستان کوشکست دیکربنگلہ دیش فائنل میں پہنچ گیا۔ دبئی میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں پاکستان نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے37اوورزمیں ...تیسراٹی ٹوئنٹی:زمبابوےنےپاکستان کوشکست دیدی
سیریزکےتیسرےاورآخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوےنےپاکستان کوشکست دےدی،شاہینوں نے2-1سےسیریزاپنےنام کرلی۔ بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نےٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کافیصلہ ...بھارت:20اوورزمیں 349رنز، ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم
بھارت میں ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی میں نیاورلڈریکارڈقائم ،20اوورزمیں 37چھکوں کی مددسے349 پہاڑجتناسکوربناڈالا۔ سید مشتاق علی ٹرافی میں بروڈا کی ٹیم نے ٹیم ...ٹی ٹوئنٹی :زمبابوےکیخلاف ٹاس جیت کرپاکستان کابیٹنگ کافیصلہ
ٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےاورآخری میچ میں زمبابوےکیخلاف ٹاس جیت کرپاکستان نےپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ بلاوائیو میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نےٹاس جیت کرپہلے ...چیمپئنزٹرافی:آئی سی سی بورڈمیٹنگ میں آج اہم فیصلے متوقع
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی بورڈمیٹنگ کااہم اجلاس آج شام کومتوقع ہےجس میں چیمپئنزٹرافی کےشیڈول سےمتعلق فیصلےکیاجانےکاامکان ہےاجلاس میں شرکت کےلئےچیئرمین پی سی ...چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ کےانعقادکیلئے تیاریاں مکمل ہیں،محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ کےانعقادکیلئے تیاریاں مکمل ہیں۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی نیشنل سٹیڈیم کراچی کی اپ ...بھارتی کرکٹ بورڈنےاپنےملک میں آئی سی سی ایونٹس کیلئےہائبرڈماڈل مسترد کر دیا
بھارتی کرکٹ بورڈ نےاپنےملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)ایونٹس کےلئے ہائبرڈماڈل فارمولامستردکردیا۔ بھارتی میڈیارپورٹس کےمطابق پاکستان نے2031تک بھارت میں آئی سی ...محسن نقوی کاقذافی سٹیڈیم کےتعمیرنوکےکام پرہونیوالی پیشرفت پراطمینان کا اظہار
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم کے تعمیر نو کے کام پر ہونے والی پیش رفت پر ...دورہ جنوبی افریقہ:قومی اسکواڈ میں کون کون شامل؟
دورہ جنوبی افریقہ کےلئے قومی اسکواڈکااعلان کردیاگیاکون کون ٹیم میں شامل اورکون سےکھلاڑی جگہ بنانےمیں ناکام ہوئے۔ دورہ جنوبی افریقہ کےلئےپاکستان کرکٹ ...



















