بین الاقوامی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

0
6

عالمی منڈی میں مشرقِ وسطیٰ (خصوصاً امریکا، اسرائیل اور ایران) کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش کےباعث خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بھی نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
رائٹرزکےمطابق برینٹ خام تیل کی قیمت میں1.4فیصد اضافہ ہونےسے 78.83ڈالرپرپہنچ گیا،امریکی ڈبلیوٹی آئی خام تیل کی قیمت میں 1فیصد اضافہ سے71.79ڈالرفی بیرل پرپہنچ گیا۔
رائٹرزکی رپورٹ میں کہاگیاکہ مشرق وسطیٰ میں جنگ کی وجہ سےآبنائے ہرمز بندکردیاگیا،قطر،کویت ودیگرشہروں پربمباری سےتیل کی سپلائی شدید متاثر ہوئی۔

Leave a reply