فیاض الحسن چوہان نےسربراہ جے یوآئی مولانافضل الرحمان کو افغانی قرار دیدیا

0
4

فیاض الحسن چوہان نےسربراہ جے یوآئی مولانافضل الرحمان کو افغانی قرار دیدیا۔
سابق وزیر اور استحکام پاکستان پارٹی کےرہنما فیاض الحسن چوہان نےسربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ان کے دادا افغانستان سے ہجرت کر کے برصغیر آئے تھے، اسی بنیاد پر انہوں نے مولانا فضل الرحمان کو “افغانی” قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ بعض سیاسی رہنما قومی معاملات پر غیر ذمہ دارانہ بیانات دے رہے ہیں، جبکہ ملک کی سلامتی اور قومی اداروں کے کردار کو ہر صورت مقدم رکھا جانا چاہیے۔

Leave a reply