افواج پاکستان ہماری اورقوم کی ریڈ لائن ہیں،بلاول بھٹوزرداری

0
111

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ افواج پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے۔
مظفر آباد میں پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں سے خطاب میں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ افواج پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے، پاک فوج کے خلاف کشمیر سمیت ملک کے کسی بھی حصے سے بلند ہونے والی کسی آواز کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

Leave a reply