مہنگائی کے ستائے عوام پر حکومت نے پیٹرول بم گرا دیا

0
7

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے تحت ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 31 روپے اور پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کا بھاری اضافہ کیا گیا ہے۔اس فیصلے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 315.71 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 353.30 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
قیمتوں کا اطلاق 18 جولائی بروز ہفتہ سے نافذ العمل ہوگا۔ جس کے باعث عوامی اور تجارتی حلقوں میں ٹرانسپورٹ کے کرایوں اور مہنگائی کی نئی لہر بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

Leave a reply