الوداع 2025،خوش آمدید2026،نیوزی لینڈمیں نئےسال کاآغازہوگیا

الوداع 2025،خوش آمدید2026،نیوزی لینڈمیں نئےسال کاآغازہوگیا۔
دنیابھرمیں نئےسال کوخوش آمدیدکہنےکیلئےتیاریاں عروج پرہیں،نیوزی لینڈمیں سال2026کاآغازہوگیا،نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے شہر آکلینڈ میں واقع اسکائی ٹاور (Sky Tower) پر شاندار آتش بازی کے ساتھ سال 2026 کو خوش آمدید کہا گیا۔
نیوزی لینڈ دنیا کے ان اولین ممالک میں شامل ہے جہاں نئے سال کا استقبال سب سے پہلے کیا جاتا ہے۔اس کے بعد آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پاکستانی وقت کے مطابق شام 6:00 بجے نئے سال کا جشن منایا جائے گا۔















