بھارتی چینل اے بی پی نیوز ہیک : پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرےچل گئے

0
3

بھارتی چینل اے بی پی نیوز ہیک : پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرےچل گئے۔
بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کرکے اُس پر پاکستانی فوج کا مواد چلا دیاگیا۔بھارتی چینل اے بی پی نیوز پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خطاب کے اقتصابات بھی نشر کیے گئے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان کے مختلف نجی ٹی وی چینلز سائبر حملوں کا نشانہ بنائےگئےتھے۔
بڑے نشریاتی اداروں کی ٹرانسمیشن کو ہیکرز کی جانب سے متاثر کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ملک کی مختلف ویب سائٹس پر بھی سائبر حملوں کی اطلاعات ہیں، ٹی وی چینلز اور ویب سائٹس پر دشمن ملک کی جانب سے سائبر حملے کیے گئے۔

Leave a reply