پاکستان کی دعوت پرایرانی وفدکی آج اسلام آبادآمد،10نکاتی مذاکرات ہونگے،ایرانی سفیر

0
5

ایرانی سفیررضا امیر مقدم کا کہنا ہے کہ ایرانی وفد آج رات اسلام آباد پہنچے گا۔
ایرانی سفیر کے مطابق وفد 10 نکاتی تجاویز پر سنجیدہ مذاکرات میں حصہ لے گا۔
انہوں نے کہا کہ جنگ بندی کی بار بار مخالفت پر ایرانی عوام میں شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں، جبکہ خلاف ورزیوں کو سفارتی عمل کو سبوتاژ کرنے کی کوشش سمجھا جا رہا ہے۔
رضا امیر مقدم نے مزید کہا کہ ان تمام تحفظات کے باوجود ایرانی وفد پاکستان کے وزیراعظم کی دعوت پر مذاکرات کے لیے آ رہا ہے۔

Leave a reply