ایرانی سپریم لیڈرکی شہادت:ایران نےاقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

0
2

ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پرایران کےوزیرخارجہ عباس عراقچی نےاقوام متحدہ کوخط لکھ دیا۔
تفصیلات کےمطابق ہفتےکے روز امریکا اور اسرائیل کےایران پرحملےکے نتیجے میں ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای شہیدہوگئے۔ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےاقوام متحدہ کوخط لکھ کرسپریم لیڈرکی شہادت کی مذمت کی۔
اقوام متحدہ کوبھیجےگئےخط میں ایران کاسخت مؤقف سامنےآیا۔
عباس عراقچی  نےخط میں لکھاکےسپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کی شہادت عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے،ایران کےاعلیٰ ترین عہدیدارکونشانہ بناناقابل قبول ہے۔
خط کےمتن میں کہاگیاکہ ذمہ داروں کوسزاملنی چاہیے،خامنہ ای کی شہادت کےذمہ داروں کی نشاندہی ضروری ہے۔

Leave a reply