
پاکستان کے معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی مجموعی دولت ایک ارب روپے (100 کروڑ روپے) سے زیادہ ہو چکی ہے۔
ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران میزبان نے ان سے سوال کیا کہ آیا وہ کروڑ پتی ہیں یا ارب پتی؟ اس پر رجب بٹ نے جواب دیا کہ وہ گزشتہ سال باضابطہ طور پر ارب پتی بن گئے تھے۔
رجب بٹ کے مطابق ان کی مجموعی دولت 100 کروڑ روپے سے تجاوز کر چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنی کامیابی کو خوش قسمتی کے ساتھ ساتھ کئی برسوں کی مسلسل محنت کا نتیجہ سمجھتے ہیں، جس کے لیے انہیں تقریباً 12 سال جدوجہد کرنا پڑی۔
ان کا کہنا تھا کہ یوٹیوب، برانڈ پروموشنز اور دیگر کاروباری سرگرمیوں نے ان کی آمدنی اور مالی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔
واضح رہے کہ رجب بٹ کی جانب سے اپنی دولت کے بارے میں کیا گیا یہ دعویٰ کسی آزاد یا سرکاری ذریعے سے تصدیق شدہ نہیں ہے۔
سینئر اداکارہ حمیرا بانورشته ازدواج میں منسلک ہوگئیں
اگست 25, 2026بے وجہ خوش رہیے وجہ بہت مہنگی ہے،اداکار نبیل ظفر
اگست 25, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
63اےتشریح:چیف جسٹس نےپی ٹی آئی وکیل کومشورہ دیدیا
اکتوبر 2, 2024 -
رؤف حسن کا3روزجسمانی ریمانڈمنظور
جولائی 25, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














