
معروف سابق کرکٹر جاوید میانداد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے جذباتی انداز اختیار کیا اور آبدیدہ ہوگئے۔
جاوید میانداد نے کہا کہ وہ عمران خان کو جانتے ہیں اور وہ ایک ایماندار انسان ہیں، وہ کھانے پینے والے آدمی نہیں ہیں، ورنہ بہت کچھ کر سکتے تھے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کو اگر باہر نکالا جائے تو اس سے کیا فرق پڑے گا؟ کیا وہ پاکستان کو کھا جائے گا؟ یہ درست نہیں ہے، وہ بھی کسی کا بیٹا ہے۔
عمران خان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید میانداد جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور آبدیدہ ہوگئے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
یورپی ممالک میں سپرفلوکی وبا،پاکستان میں بھی وائرس پہنچ گیا
دسمبر 15, 2025 -
چھانگا مانگا میں زہریلا کھانا کھانے سے 2 بہنوں کی جان چلی گئی
جولائی 29, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














