مقامی وعالمی سطح پرسونےاورچاندی کی قیمت میں مزیداضافہ

0
5

مقامی وعالمی سطح پرسونےاورچاندی کی قیمت میں مزیداضافہ ریکارڈکیاگیا۔
سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرکی مقامی مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل فی تولہ سونےکی قیمت میں 3ہزار400روپےکااضافے ہونےسے فی تولہ سونا 5 لاکھ39 ہزار 962 روپے کاہوگیا۔جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 2915 روپے کےاضافے سے 4 لاکھ 62ہزار 930روپےہوگئی۔
مقامی مارکیٹ میں 192روپے کے اضافے سے فی تولہ چاندی کی قیمت 9,286 روپے پرپہنچ گئی ۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں34ڈالر کے اضافے سےفی اونس سونا 5172ڈالرپرپہنچ گیا۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی88.02ڈالرپرپہنچ گئی۔

Leave a reply