گٹر کا ڈھکن چوری کرنے، خریدنے اور بیچنے والوں کو10 سال قید ہوگی،مریم نواز

0
3

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ صوبے میں ایسا قانون لارہے ہیں کہ گٹر کا ڈھکن چوری کرنے، خریدنے اور بیچنے والوں کو ایک سے 10 سال قید ہوگی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ صوبے میں ایسا قانون لایا جا رہا ہے جس کے تحت گٹر کا ڈھکن چوری کرنے، خریدنے یا فروخت کرنے والوں کو ایک سے دس سال قید کی سزا دی جائے گی۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ اگرگٹرمیں گرکرکسی شہری کی جان گئی تواس پرڈھکن چوری ،خریدنےاور بیچنے والےکولاکھوں روپےکابھاری جرمانہ بھی ہوگا۔
واضح رہےکہ چندروزقبل لاہورکےعلاقہ بھاٹی گیٹ میں ماں اور10مہینےکی بچی گٹرمیں گرکرجاں بحق ہوگئی تھیں جس پروزیراعلیٰ مریم نوازنےایکشن لیتےہوئےذمہ داران کےخلاف کارروائی کاحکم دیاتھا۔

Leave a reply