قومی کرکٹر محمد رضوان نے (این سی سی آئی اے) کو بذریعہ کورئیر جواب ارسال کردیا

0
3

قومی کرکٹر محمد رضوان نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کو بذریعہ کورئیر جواب ارسال کردیا۔
جواب میں کئی سوال اٹھائے گئے ہیں جس میں پوچھا ہےکہ آپ نےمجھےبلایا کیوں تھا؟ میرا موبائل ابھی تک واپس کیوں نہیں کیا گیا؟میں نے کون سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی ہے بتایاجائے؟
ذرائع کا کہنا تھا کہ محمد رضوان نے خط میں یہ بھی سوال کیا ہے کہ میں پوچھناچاہتا ہوں کہ آپ لوگ مجھےکس وجہ سے بلا رہے ہیں؟

Leave a reply