عمران خان کے علاج سے متعلق اپوزیشن کا مطالبہ، اپوزیشن نے استعفوں کی دھمکی دیدی

لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معین ریاض قریشی نے مطالبہ کیا کہ بانی پی ٹی آئی کا علاج ان کی فیملی کی موجودگی میں الشفا اسپتال میں کرایا جائے۔
انہوں نے کہا کہ اگر حکومت نے یہ مطالبہ منظور نہ کیا تو اپوزیشن پنجاب اسمبلی سے اجتماعی استعفوں پر بھی غور کرے گی۔
معین ریاض قریشی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو مناسب طبی سہولتیں فراہم کی جائیں اور علاج کے دوران اہلِ خانہ کو بھی ان کے ساتھ رہنے کی اجازت دی جائے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس معاملے پر فوری اور مثبت فیصلہ کیا جائے۔
ملک میں مہنگائی بڑھنےکی شرح 11.53 فیصد پرپہنچ گئی
اکتوبر 3, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سہ ملکی ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کاآغازآج سے ہوگا
فروری 4, 2025 -
آئی فون 18 پرو اور پرومیکس کی نمایاں خصوصیات کیا ہوں گی؟
نومبر 11, 2025 -
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط سے متعلق کیس
مئی 7, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔













