پاکستان کیخلاف اس کی اپنی کنڈیشنز میں کھیلنا آسان نہیں،برینڈن میک کولم

0
7

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ برینڈن میک کولم نے پریس کانفرنس میں پاکستان اور سری لنکا کو ہوم کنڈیشنز میں مضبوط حریف قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں ان کے ہوم گراؤنڈ پر شکست دینا آسان نہیں۔
انہوں نے پاکستان آمد پر خوشی کا اظہار کیا اور یہاں کی روایتی مہمان نوازی اور کرکٹ کے ماحول کو دل کھول کر سراہا۔ انہوں نے واضح کیا کہ انگلینڈ کی ٹیم بدلتی ہوئی صورتحال کے مطابق خود کو ڈھالے گی اور میچز میں اپنی جارحانہ حکمت عملی کو برقرار رکھے گی۔

Leave a reply